پنجاب کی خبریں
وحدت نیوز(جھنگ) مجلس وحدت مسلمین تحصیل احمد پور سیال کے زیراہتمام حکومت کی جانب سے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ایران و عرق جانے والے زائرین کے لیے زمینی راستے کی بندش کے خلاف مجلس وحدت مسلمین…
وحدت نیوز (لاہور) قائد وحدت سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر لاہور میں مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی و…
وحدت نیوز (لاہور) ایران و عراق جانیوالے زائرین پر سفری پابندیاں عائد کرنے کیخلاف مجلس وحدت مسلمین پنجاب نے صوبہ بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے لاہور میں دیگر…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع گجرات کی تنظیم سازی کے متعلق مرکزی و صوبائی کمیٹی کے اراکین کی ایک اہم آن لائن میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں ضلع گجرات کی موجودہ تنظیمی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض…
وحدت نیوز(خوشاب)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی آرگنائزر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی نے آج ضلع خوشاب کا اہم تنظیمی دورہ کیا۔ اس موقع پر رحمان کالونی جوہرآباد میں محترم سید ریاض حسین شاہ کی رہائش گاہ…
وحدت نیوز(سرگودھا) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ علی اکبر کاظمی نے بزرگ عالم دین علامہ سید محمد باقر شیرازی حفظہ اللہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے علامہ باقر شیرازی کی خیریت دریافت کی اور…
وحدت نیوز(بھیرہ) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی آرگنائزر، حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب اپنے وفد کے ہمراہ تحصیل بھیرہ پہنچے۔ وفد کا پرتپاک استقبال ڈاکٹر امجد شہزاد، تحصیل صدر مجلس وحدت مسلمین بھیرہ نے کیا۔…
وحدت نیوز(بھلوال) مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب نے ایک وفد کے ہمراہ تحصیل بھلوال کا تنظیمی دورہ کیا۔ جامعہ الحسین (ع) بھلوال میں وحدت یوتھ کے نوجوانوں کے ساتھ تنظیمی، سیاسی،…
وحدت نیوز(خوشاب) مجلس وحدت مسلمین شمالی پنجاب کے صوبائی رکن ورکنگ کمیٹی، جناب مولانا استاد ذوالفقار اسدی صاحب نے موضع محب پور، ضلع خوشاب کا اہم تنظیمی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین خوشاب…
وحدت نیوز(خوشاب)12 جون 2025ء کو سرگودھا میں منعقد ہونے والے اجلاس میں شمالی پنجاب کے تنظیمی ڈھانچے کی از سر نو تشکیل کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس اجلاس میں یہ طے پایا کہ پہلے مرحلے میں شمالی پنجاب کے…