گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین بلتستان کے رہنماء ڈاکٹر کاظم سلیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ نون اسکردو روڈ کا وزیراعظم سے جعلی افتتاح کروا کر بہت بڑے فراڈ کا مرتکب ہوئی ہے، ایک…
وحدت نیوز(گلگت) حقوق کے حصول کیلئے سکردوکے عوام کا سڑکوں پر آنابھاری مینڈیٹ لینے کی دعویدارجماعت کیلئے نیک شگون نہیں،سکردو کے عوام کے احتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔سکردو کے عوام کے بنیادی مطالبات کو پس پشت ڈالنا عوام کے…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ کو حکومتی ایوانوں میں عوامی غیظ و غضب اور غم و غصے کی آواز…
گلگت ( ایم ڈبلیو ایم میڈیا سیل) گلگت بلتستان کی جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی انسانی ضروریات کی عدم فراہمی سے اکثر قیدی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں جبکہ صوبائی حکومت قیدیوں کو علاج معالجے کی سہولیات بہم…
وحدت نیوز (سکردو) ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍٓﻝ ﭘﺎﺭﭨﯿﺰ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﺍﯾﮑﺸﻦﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺍﺟﻼﺱﻣﺠﻠﺲ ﻭﺣﺪﺕ ﻣﺴﻠﻤﯿﻦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﮯ ﺍٓﻓﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺍ۔ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﮈﺑﻠﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﮯﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍٓﻏﺎ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﻮﯼ ،شیخ احمد علی ﻧﻮﺭﯼ،ایم ڈبلیوایم کے رکن…
وحدت نیوز(گلگت) کسی بھی جماعت کی جانب سے عوامی مفاد میں جو بھی ا قدام اٹھایا جائیگا مجلس وحدت مسلمین بھرپورسپورٹ کرے گی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے ناتوڑ رول کے خلاف بل پیش ہونے کی صورت میں بھرپور تائید کی…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے رہنما اور رکن گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کاچوامتیاز حیدرخان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کو متناسب حصہ نہ دیا…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین بلتستان کے رہنماء اور ممتاز سماجی کارکن جی ایم پاروی نے اسلام آباد میں ڈاکٹر کاظم سلیم سے ملاقات کی اور بلتستان خصوصاً کھرمنگ کی سیاسی اور سماجی صورتحال پر گفتگو کی۔ ملاقات میں…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت اور انتظامیہ نے رات کے اندھیرے میں مقپون داس پر قبضہ کرکے ثابت کردیا…
وحدت نیوز(گلگت) نواز لیگ عوام کی خدمت کی بجائے ان کی مرمت میں کوشاں نظر آرہی ہے،خوشحالی اورترقی کے نعرے صرف الیکشن تک محدود تھے اقتدار کے پہلے آٹھ مہینوں کی کارکردگی صفر ہے اقربا پروری اور اندرون خانہ سرکاری…