گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل علامہ نیئر عباس مصطفوی نے پاراچنار میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جذبہ حسینی سے سرشار قوم دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں سے…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے پاراچنار میں ہونے والے دہشتگردی کے بہیمانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاراچنار میں افسوسناک دھماکہ…
وحدت نیوز (گلگت) حلقہ ۳ بالخصوص دنیور میں گندم بحران وزیر خوراک کی نا اہلی ہے۔محکمہ خوراک کے بعض کرپٹ مافیا گندم کا مصنوعی بحران کے زمہ دار ہیں۔ن لیگ گلگت بلتستان کو شراب فری زوں بنا نا چاہتی ہے…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے کہا ہے کہ بلتستان آل محمد کے عاشقوں کی سرزمین ہے ،مکتب اہل بیت ؑ کے متوالے علماء کی شان میں گستاخیاں ہرگز برداشت…
وحدت نیوز (گلگت) دہشت گردوں کی گرفتاری سیکورٹی فورسز کا قابل تحسین اقدام ہے تاہم ان دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی گرفتاری جب تک عمل میں نہیں آئیگی یہ ایک ادھورا ٹاسک ہے جس کے خاطر خواہ نتائج برآمد…
وحدت نیوز (گلگت) نیٹکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے غلط فیصلے علاقے کے غریب ملازمین کے پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے ورثاء کو ادارے میں ملازمت کے مواقع فراہم نہ کرنا اس ادارے…
گیٹ وے ہونے کے ناطے گلگت بلتستان کے عوام اکنامک کوریڈور کے فوائد سے استفادہ کرنے کا اولین حق رکھتے ہیں،ایم ڈبلیوایموحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے نمائندہ وفد نے شیخ نیئر عباس مصطفوی سیکرٹری جنرل ایم…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل علامہ نیئر عباس مصطفوی کے زیر صدارت صوبائی پولیٹیکل کونسل کا اجلاس وحدت ہاؤس گلگت میں منعقد ہوا جس میں بلتستان ڈویژن سے علامہ احمد نوری کی قیادت تمام…
وحدت نیوز (گلگت ) مغوی انجینئرز کی بازیابی میں پاک آرمی خصوصاً فورس کمانڈر عاصم حسین کا کردار قابل تعریف ہے۔سابق سپیکر ملک مسکین نے مغوی انجینئرز کی بازیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔دیامر کے امن پسند رہنماؤں نے…
وحدت نیوز (گلگت) وزیر اعظم کا دورہ گلگت پرانی کیسٹ کو ری پلے کیا گیا،تخت لاہور سے زیادہ گلگت بلتستان کو فنڈ دینے کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے۔مسلم لیگ کی صوبائی قیادت کی خواہشات کے برعکس مقامی گورنر کی تعیناتی…