گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز (گلگت) سرکاری آفیسروں کے خلاف ممبران اسمبلی کی قرارداد بلیک میلنگ کے مترادف ہے۔نیشنل بنک کے ریجنل ہیڈ زبید علی شیخ کی مخالفت محض اپنے مفادات کیلئے ہے حالانکہ موصوف ایک ایماندار اور مخلص سرکاری آفیسر ہیں ۔…
وحدت نیوز (گلگت) خالصہ سرکار کے نام پر بنجر اراضیوں کی بندر بانٹ تشویشناک عمل ہے ،ایسے اقدامات علاقے میں انتشار و انارکی پھیلانے کا موجب بن جائینگے۔طاقت کے بل بوتے پر بنجر زمینوں قبضہ کرنا اور متعلقہ آبادیوں کے…
وحدت نیوز (گلگت) قلیل عرصے میں تین بار مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام نواز لیگ کے کھوکھلے نعروں سے عاجز آگئے ہیں اور اپنے مطالبات منوانے کیلئے…
وحدت نیوز (گلگت) گلگت سکردو روڈ کی تعمیر میں حکومتی خلوص نظر نہیں آرہا ہے جس طرح پیپلز پارٹی کی حکومت پورے پانچ سال تک عوام کو بیوقوف بناتی رہی اسی طرح نواز لیگی حکومت بھی محض اخباری بیانات کے…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رکن قانون ساز اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ مکمل آئینی حقوق ہے، ہمیں پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح…
وحدت نیوز (گلگت) مکمل آئینی صوبے کے علاوہ گلگت بلتستان کیلئے کوئی دوسرا فیصلہ قبول نہیں،کشمیر طرز کا سیٹ اپ کا اس خطے کے عوام کی جانب سے کوئی مطالبہ نہیں۔کشمیر کے نام خطے کو 68 سالوں قربانی کابکرا بنایا…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے قانونی مشیر شیخ محمد عیسیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شیخ نیئر عباس سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مظلومین…
وحدت نیوز (گلگت) گذشتہ برس یمن پر سعودی جارحیت اور بے گناہ مسلمان شہریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کرنے کے جرم میں مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ نیئرعباس مصطفویٰ کو انسداد دہشت گردی…
وحدت نیوز(گلگت) سپریم اپیلیٹ کورٹ کی جانب سے محکمہ صحت سمیت دیگر عوامی مسائل پر از خود نوٹس لینا خوش آئند امر ہے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں ستر سے زائدملازمین گزشتہ دس سالوں سے من پسند پوسٹوں پر ڈیوٹیاں…
وحدت نیوز(گلگت) کشمیرکے محروم و مظلوم عوام کے حق خود ارادیت اور کشمیری عوام کی پرامن جدوجہد کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط اورانسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں،اقوام متحدہ کی عدم دلچسپی…