سموال شریف میرپور آزاد کشمیر میں حکومت کی جانب سے جلوس عزا کو روکے جانے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری

24 July 2025

وحدت نیوز(مظفرآباد) سموال شریف میرپور آزاد کشمیر میں حکومت کی جانب سے جلوس عزا کو روکے جانے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔صدر مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری نے اپنے بیان میں کہا حکومت ھوش کے ناخن لے جہاں ریاست کے اندر مذہبی منافرت عروج پر ہے اور حکومت خاموش ہے وہاں آج 27 محرم الحرام سموال شریف میرپور میں قدیمی جلوس کا راستہ روکا ہوا ہے ہمارا مطالبہ ہے فورا راستہ کھولا جاے ورنہ ریاست بھر میں دھرنے دیں گے ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree