The Latest
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے صوبائی سیکرٹری فلاح و بہبود مولانا سہیل اکبر شیرازی کے ہمراہ سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جس میں انہوں نے سوموار کی صبح بم دھماکے کا نشانہ بننے والے آئی ٹی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی فرداً فرداً عیادت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی کا کہنا تھا کہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ شام میں بعض علاقائی ملکوں کی مداخلت سے بحران مزید پیچیدہ ہو گيا ہے۔ صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے جرمن اخبار فرانکفورتر آلگماینہ سے گفتگو میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کو بھی دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح نصیحت کرتا ہے کہ قوم کو آزادی، انتخابات، اور بنیادی حقوق، عدل و انصاف، احترام اور
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں سڑک سے گزرتی ہوئی انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی بدقسمت بس بم دھماکے کا شکار ہو گئی جس سے بس میں سوار چار طالب علم جاں بحق ہو گئے جبکہ 30 طلباء ، چارپولیس اہلکاروں سمیت 53 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر سول ہسپتال، سی ایم ایچ اور بی ایم سی ہستپال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل سے وابستہ ہے جن کی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے وطن عزیز کو درپیش مذہبی، سیاسی و اقتصادی بحرانوں سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات مجلس وحدت مسلمین پنجاب شعبہ امور جوانان کے زیر اہتمام قومی مرکز خواجگان میں یوتھ سیمنار سے خطاب
آیت اللہ محمد علی تسخیری مرحوم آیت اللہ علی اکبر تسخیری کے بیٹے ہیں ۔ آپ کے خاندان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ آپ کے ایک بھائی نے مقام شہادت حاصل کیا اور دوسرے تین بھائی جانبازجو جنگ میں زخمی ہو کر معذورہو چکے ہیں۔آیت اللہ تسخیری عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔مجلس وحدت مسلمین شعبہ امور جوانان کے میڈیا ایڈوایزر ایم۔ اے۔ جعفری سے خصوصی انٹرویو میں انہوں
آٹپور سربین زبان میں مروج لفظ OTnop کا انگریزی ترجمہ ہے، جس کے معنی مدافعت ہیں۔ نوجوانوں کا یہ اتحاد سربیا میں سلاودن ملاسوویچ کی آمرانہ حکومت کے خاتمے اور جمہوریت کے قیام کے لیے وجود میں لایا گیا۔ جمہوریت کے لیے پرامن جدوجہد جو اس تنظیم کی حکمت عملی کا خاصہ تھی نے سربیا کی بہت سی اپوزیشن جماعتوں کو اپنی جانب متوجہ کیا اور اسی تنظیم کی جدوجہد کے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ جوانان کے مرکزی سیکرٹری علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کہا ہے کہ مکتب تشیع تصور امامت اور نظام ولایت کی وجہ سے زندہ ہے اور نظام ولایت و امامت کا عقیدہ ہی اس مکتب کی بقاء کا ضامن ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز اردو بازار لاہور کی جامع مسجد میں بعد از نماز مغربین مومنین سے اپنے خطاب میں کہی۔ ان کا کہناتھا کہ ہر زمانے کے
امام خمینی رہ کی 23ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام خواتین کا ایک تعزیتی جلسہ امام بارگاہ ہزارہ نیچاری کوئٹہ میں منعقد کیا گیا۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ امام خمینی رہ کا ہم پر احسان عظیم ہے کہ انقلاب کی برکت سے ہمیں اسلام سے صحیح معنوں میں رہنمائی حاصل کرنے کا
لاکھوں بیدار و وفادار دختران و فرزندان ملت اپنے شھید قائد سے تجدید عہد کریں گے اور حسینی مشن کی علمبردار مجلس وحدت مسلمین کی پرعزم، شجاع اور مدبرانہ قیادت، بالخصوص علامہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت، بےلوث و بے باک قیادت پر مکمل اعتماد کا اعلان کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین مرکزی سیکرٹری خارجہ امور علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے شہیدقائد سید عارف الحسینی کے ساتھی بزرگ عالم دین سید علی موسوی سے ہفتہ کے روز ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے جس میں انہیں یکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے انتظامات اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے ان سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے