مضامین و انٹرویو
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تیرہ جنوری کو شہدائے محرم الحرام کے چہلم کو شان و شوکت کے ساتھ منانے کے لئے رابط مہم کو تیز تر کردیا ہے اسی سلسلے میں آج علامہ اصغر عسکری ڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب ،اقرار…
مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 40 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد مارچ کریں گے14 جنوری کو اسلام آباد میں عوام کی پارلیمنٹ ہوگیحلفیہ کہتا ہوں کہ کسی بیرونی اشارے پر ملک نہیں آیا، عوامی جلسے پر سارا پیسہ…
کہا جاتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ توہم پرستی یورپ کے بظاہر ترقی یافتہ ممالک میں ہوتی ہے اس لئے ہالیوڈ فلم انڈسٹری بکثرت جنات مافق الفطرت موجودات،اور فرضی و تصوراتی موضوعات پر ٹیکنالوجی کے مدد سے سالانہ…
ترکی کے فحش ڈراموں کیخلاف احتجاج گذشتہ ایک سال سے مختلف تفریحی چینلز نے انڈیا کے بعد ترکی کے ڈراموں کو اردوڈبنگ کے ساتھ نشر کرنا شروع کیا ہے جس کے خلاف اگرچہ عوامی سطح پر غم و غصہ پایا جاتا…
مُحرّم کی نو اور دس تاریخ کسی بڑے سانحے کے بغیر گذرجانے پر سب نے اطمینان کا سانس لیا۔ یہ ایّام تدبر کے اظہار کا تقاضا کرتے ہیں لیکن اگر اس دوران شہریوں کی جان و مال کو کسی قسم…
ڈھوک سیداں میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئیبرادر نثار علی فیضی مرکزی سیکرٹری فلاح بہبود نے کہا کہ آج کا طاغوت ، فرعون اور یزید، مقصد کربلا اور پیغام عاشورہ سے خوف زدہ ہے اور عزاداری سید شہداء کو…
شیعہ نسل کشی کے خلاف شیعہ علما کونسل کی جانب سے دی گئی دعوت پر پاکستان کی تمام شیعہ جماعتوں کا مشترکہ دھرنا اب اپنے چوبیس گھنٹے پورے کر چکا ہے اب تک کسی بھی حکومتی اہلکار نے شرکاء دھرنا…
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ایوانوں کا گھیراؤ کریں گے، کفن پوش دھرنے کاپیغام اتحاد کا پیغام ہے۔ ان خیالات کا اظہار…
(مورخہ 14دسمبر، برو ز جمعتہ المبارک ، بمقام: رہائشگاہِ شہید آغا سید ضیاء الدین رضویؒ ، امپھری گلگت)محترم صحافی حضرات ۔۔۔السلام علیکم!سب سے پہلے آپ تمام حضرات کا انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے اپنی بے پناہ مصروفیات میں سے…
ایم ڈبلیو ایم نے قوم کی سوچ بدل کر اسے بہادر بنا دیا ہےشیعہ علماء کونسل اگر ملک بھر میں اہل تشیع امیدواروں کو سپورٹ کرتی ہے تو ایم ڈبلیو ایم بھرپور ساتھ دیگی، ناصر شیرازی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت…