گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(گلگت) صوبائی حکومت دیامر میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن سے گریز کررہی ہے جبکہ دہشت گرد مورچے سنبھالے بیٹھے ہیں اور مسلسل فورسز پر شیلنگ کررہے ہیں۔دیامر اور غذر کے کچھ علاقے دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ…
وحدت نیوز(گلگت) دیامر کے عوام کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کروایا جائے، آئے روز دہشت گردی کے واقعات سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔معزز جج پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دی…
وحدت نیوز(گلگت) اعلیٰ تعلیمی ادارے میں پک اینڈ چوز کی پالیسی ہرگز قبول نہیں۔ماضی میںقراقرم یونیورسٹی میںسیاسی اثر رسوخ کے ذریعے میرٹ کی دجیاں اڑائی گئی ہیں جس کی وجہ سے علاقے کے واحد اعلیٰ تعلیمی ادارے کی کارکردگی صفر…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی نے دیامر میں ہونے والے حالیہ افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ دیامر کے عوام کے خلاف گہری عالمی سازش ہے…
وحدت نیوز (گلگت) دیامر میںبچیوںکے تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے والے علم دشمن شدت پسندکسی رعایت کے مستحق نہیں۔شدت پسند گروہ کو حکومت کی آشیرباد حاصل ہے ، لڑکیوں کی انگریزی تعلیم کو حرام قرار دینے والے مولوی نامعلوم نہیںہوسکتے۔ماضی…
وحدت نیوز(گلگت) پاکستان تحریک انصاف کو انتخابات میں بھاری مینڈیٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔امید ہے عوامی امنگوں کے مطابق ملک کو کرپٹ مافیا سے نجات دلواکر ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے۔پیپلز پارٹی ،نواز لیگ اور دیگر…
وحدت نیوز (گلگت) عوام نے باریاں لینے والی جماعتوں کے مک مکا کی سیاست کو دفن کردیا جبکہ عام انتخابات میں بری طرح شکست کھانے کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کو میثاق جمہوریت کی یاد ستانے لگی…
وحدت نیوز (گلگت) بارگو پائین کا ہر گھر سیلاب سے متاثر ہوا ہے، روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہیں ۔بارگو کے عوام اپنی مدد آپ کے تحت روڈ پر کام کررہے ہیںاور متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔حکومت…
وحدت نیوز(گلگت) پرامن الیکشن کا انعقاد پاکستانی عوام کی فتح ہے ،عوام نے تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے۔سٹیٹسکو جماعتوں کی تاریخی شکست سے ملک میں بڑی تبدیلی آئی ہے،امید ہے آنیوالی حکومت محروم طبقات کی نمائندگی کرتے ہوئے ستر سالہ…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی نے سکردو قمراہ میں اسدکی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسین ؑ اور شہدائے کربلا سے عقیدت و محبت ہی زندگی کا سب…