پنجاب کی خبریں
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی رہنما رائے ناصر علی نے گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ واپڈا کی جانب سے جان لیوا لوڈشیڈنگ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں حکومتی بد انتظامی اپنی…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین سینٹرل پنجاب کی صوبائی کابینہ و مرکزی عہدیداران کی مشترکہ میٹنگ وحدت ھاؤس لاھور میں منعقد ہوئی۔ جس میں صوبائی آفس کی فعالیت اور تنظیمی صورت حال، تنظیم سازی پر تفصیلی گفتگو ہوئی آئندہ…
وحدت نیوز(شیخوپورہ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ سیاسیات کی جانب سے میونسپل کارپوریشن فیروزوالہ میں امام بارگاہ ابوزر غفاری شیر بنگال کالونی میں مجلس وحدت مسلمین فیروزوالہ کے مسؤلين کیلئے تنظیمی و تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا. تنظیمی و تربیتی…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سے وکلا کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی۔ وفد میں سید اسد عباس نقوی ایڈووکیٹ، سید عرفان نقوی ایڈووکیٹ، حسین مہدی ایڈووکیٹ، راحت عالم ایڈووکیٹ، سیف علی…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین چنیوٹ کے سیکرٹری سیاسیات سید عاشق حسین بخاری کو ہائیکورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ سید عاشق حسین بخاری کی ناجائز گرفتاری کیخلاف ایم ڈبلیو ایم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ مجلس وحدت…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سے پنجاب کے مختلف ڈویژن سے تعلق رکھنے والے نمائندہ علمائے کرام نے ملاقات کی. متحدہ علماء بورڈ پنجاب میں شیعہ علما کی تعداد میں کمی پر…
وحدت نیوز (وزیر آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام کوآرڈینیشن کمیٹی تحصیل وزیرآباد و میونسپل کمیٹی وزیرآباد کا اجلاس ہوا ۔ جس میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسدعباس نقوی ، صوبائی سیکرٹری سیاسیات حسن کاظمی، صوبائی سیکرٹری…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں پر سیکرٹری اوقاف کو خط لکھ دیا ہے۔ خط کے متن میں متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر یوم جمعہ محکمہ اوقاف کے امتیازی سلوک کے خلاف یوم احتجاج کے طورپر منایا گیا. آئمہ جمعہ نے خطبات جمعہ میں محکمہ اوقاف پنجاب کے شیعہ مخالف اقدامات کی شدید الفاظ…
وحدت نیوز(لاہور)محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے ملت تشیع کیساتھ امتیازی سلوک کیخلاف کل جمعہ کو بطور یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے لاہور میں صوبائی کابینہ…