پنجاب کی خبریں

وحدت نیوز(گجرانوالہ)مجلس وحدت مسلمین شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام تمام کوآرڈینیشن کمیٹی کا ہفت روزہ تربیتی سیشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے ۔ بروز اتوار علی پور چٹھہ میں تربیتی نشست برائے مسئولین منعقد ہوئی جس میں 16یونٹس کےنمائندوں نے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی اپیل پر جمعہ کے روز ملک بھر میں "یوم عظمت اہلبیت ع" منایا گیا۔جس کا مقصد خاندان رسالت ص کی عظمت و اہمیت کو بیان اور گستاخان کے خلاف فوری اور سخت سزاؤں…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب نے 9 جولائی جمعۃ المبارک کو یوم احتجاج و یوم عظمت اہل بیت علیہم السلام منانے کا اعلان کیا ہے۔  صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ سربراہ مجلس وحدت مسلمین…
وحدت نیوز(لاہور)کل مسالک علماء بورڈ کے چیئرمین مولانا عاصم مخدوم نے پاکستان کے جید علمائے کرام پیر سید عثمان نوری، مفتی شبیر انجم، علامہ سید حسن رضا ہمدانی ،مفتی شہباز عالم فاروقی، مولانا محمد یونس ریحان، مفتی سید عاشق حسین،…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسدعباس نقوی نے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی،صوبائی سیکرٹری سیاسیات سید حسن کاظمی، ممبر پولیٹیکل کونسل سید حسین زیدی، ضلعی سیکرٹری جنرل شمالی لاہور نجم خان ،سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز(بہاولنگر) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے بہاولنگر میں شہید ماسٹر سعید کی رسم چہلم میں شرکت کی اور شہید کے فرزند کی دستار بندی کی۔ علامہ عبدالخالق اسدی ایک وفد کے ہمراہ بہاولنگر…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے علما کے وفد کی علامہ عبدالخالق اسدی کی قیادت میں چیئرمین متحدہ علماء بورڈ طاہر اشرفی سے ملاقات متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ علما کی تعداد باقی مسالک کے برابر کرنے کا…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے انسدادِ منشیات کے عالمی دن پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کو منشیات کا زہر دیمک بن کر کھوکھلا کر رہا…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید حسن رضا ہمدانی نے خواتین کے پردے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا یہ…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کو صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جوہر ٹاؤن دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا جائے، انعام غنی قابل سپہ سالار ہیں امید…
Page 40 of 132

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree