گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان محمد الیاس صدیقی نے کہا ہے کہ قراقرم کوآپریٹو بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں من پسند افراد کو شامل کر کے اس پر قبضہ جمانے کی کوشش ہو رہی ہے۔…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین جی بی اور اسلامی تحریک کا مشترکہ اجلاس گلگت میں ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں لینڈ ریونیو ایکٹ، آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر اہم امور پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس…
وحدت نیوز(گلگت)ملک عزیز پاکستان کی سالمیت اور بقا اتحاد ووحدت میں مضمر ہے۔عالمی استعماری طاقتوں کی سازشوں کا مقابلہ سنی شیعہ اتحاد ہی کے ذریعے ممکن ہے۔گلگت بلتستان کے تمام تر بنیادی حقوق کا حصول اتحاد کے بغیر ممکن نہیں۔…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین کالینڈ ریفارمز ایکٹ پرتحفظات کا اظہار ۔ گلگت بلتستان کی زمینوں کے حقیقی مالک یہاں کے عوام ہیں ۔ لینڈ ریفارمز ایکٹ عوامی ملکیتی زمینوں کو ہڑپ کرنے کامحض ایک بہانہ ہے ۔ عوامی ملکیتی…
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان میں حالیہ شدید برفباری سے دور افتادہ علاقوں میں عوام شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔محکمہ خوراک کی غفلت سے کارگاہ اور نلتر میں بروقت راشن نہ پہنچانے سے گندم کا بحران پیدا ہوا ہے۔ریکارڈ توڑ برفباری…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے کہا ہے صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت حالیہ طوفانی برفباری اور متوقع حادثات و مشکلات کے پیش نظر گلگت بلتستان بلخصوص استور اور بلتستان کو…
وحدت نیوز(گلگت) اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے رکن اسمبلی و اپوزیشن لیڈر کیپٹن (ر) محمد شفیع خان اور مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان الیاس صدیقی، سیکریٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم غلام عباس نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ…
وحدت نیوز (گلگت) بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملے کے مترادف ہے۔شیطان بزرگ ا مریکہ نے پورے عالم کو بدامنی کی جانب دھکیل دیا ہے ۔مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجوں اور بیڑوں…
وحدت نیوز(گلگت) بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملے کے مترادف ہے۔شیطان بزرگ ا مریکہ نے پورے عالم کو بدامنی کی جانب دھکیل دیا ہے ۔مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجوں اور بیڑوں کی…
وحدت نیوز(گلگت) برسراقتدار حکومت الیکشن 2020 کے انتخابی مہم کا آغاز خلاف قانون و ضابطہ ہے ۔ الیکشن کمیشن فوری نوٹس لیکر صوبائی حکومت کو الیکشن مہم سے باز رکھے ۔ لیگی حکومت سرکاری وسائل کو استعمال کرکے الیکشن مہم…