گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(سکردو) کھرمنگ کے متحرک سیاسی و سماجی رہنما انجینئرشبیر کا حلقے کے عمائدین و بزرگان کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان سکردو آفس آمد۔ مجاہد ملت آغا علی رضوی ، سکریٹری جنرل ضلع کھرمنگ شیخ اکبر رجائی ،…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کی پولیٹکل کونسل نے صوبائی اسمبلی انتخابات 2020ء کے لئے تمام حلقوں سے اُمیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ اُمیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ صوبائی سیکرٹریٹ ہسپتال روڈ گلگت سے دفتری…
وحدت نیوز(سکردو) ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں مجاھد ملت آغا علی رضوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مجلس وحدت مسلمین ضلع سکردو کی آئندہ تین سال کے لئے نئی کابینہ کا انتخاب ہوا نئی…
وحدت نیوز (گلگت) نگران وزیر اعلیٰ اور وزراء کا انتخاب اہلیت کی بنیاد پر عمل میں لایا جائے ۔ کسی بھی پریشر گروپ کے تحفظات کویکسر نظرانداز کرکے علاقے کے بہتر مفاد میں فیصلے کئے جائیں ۔ ماضی میں اہم…
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان میں خطرناک حد تک کرونا کے پھیلاؤ میں صوبائی حکومت کا ہاتھ ہے ۔ شروع دن سے لاک ڈاؤن میں سختی اور باہر سے آنے والوں کو روک دیا جاتا تو آج گلگت بلتستان کرونا فری…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے سب سے زیادہ تعلیمی ادارے اور نجی تعلیمی اداروں کے ملازمین متاثر ہوئے ہیں۔ بہتر…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ معروف سماجی شخصیت سید یاسین شاہ کے والد گرامی سید عابدین کی رحلت پر لواحقین کو تعزیت…
وحدت نیوز(گلگت)حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے گلگت شہر میں کرونا خطرناک حد تک پھیل چکا ہے ۔ محکمہ صحت کے مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں پرونشل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف کے ساتھ ساتھ دیگر مریض بھی…
وحدت نیوز(گلگت)گلگت بلتستان کو پر امن بنانا ہر شہری کا قانونی وشرعی فریضہ ہے ۔ علاقے میں امن ہوگا تو معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ۔ حالیہ دنوں نلتر میں دہشت گردی کسی گہری سازش کا پتا دیتی…
وحدت نیوز(شگر) جمعتہ الوداع یوم القدس کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین ضلع شگر کے آفس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کے ممبران نے شرکت کی اور یوم القدس کے حوالے…