بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے جاری کردہ بیان میں ڈویژنل سیکریٹری سیاسیات رشیدطوری نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں اتحاد ، اعتماد ، بھروسے ہی کی کمی نہیں ہے برداشت کی اس سے بھی زیادہ…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی، کوئٹہ ڈویژن کے سیکریڑی جنرل عباس علی، ڈپٹی سیکریڑی جنرل شیخ ولایت حسین جعفری، کونسلر کربلائی رجب علی، سیکریڑی مالیات رشید طوری اور دیگر "گڈ نیوز اسمبلی چرچ"…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن سے جا ری کر دہ بیا ن میں ایم ڈبلیوایم کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا رضوی نے کہا ہے کہ پا کستان میں گُڈ گورننس کا مسئلہ روز بروز شدت…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے ڈپٹی سیکریڑی جنرل علامہ ولایت حسین جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاہور شہر کے چرچ میں بے گناہ انسانوں کا خون بہانا درندگی کی بدترین مثال ہے۔وفاقی اور پنجاب…
وحدت نیوز (کو ئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کو ئٹہ ڈویژن سے جاری بیان میں ایم ڈبلیوایم کے کونسلر حلقہ 12کربلائی رجب علی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی اور کرپشن ہے ۔دہشت…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں ڈویژنل سیکریٹری جنرل عباس علی، علامہ ولایت جعفری اور دیگر نے کہا ہے کہ  خطے پر چھائے ہوئے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے صو با ئی دفتر میں ممبر صو با ئی اسمبلی آغا رضا کے فنڈ سے غریب طلبا ء و طا لبات میں درسی کتا بوں اور کا پیوں کی مفت فراہمی کے مو…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء و رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا نے کہا ہے کہ ہزارہ قوم کی ترقی اور بقاء ہماری منزل اور سیاست کا محور ہے۔ ہاؤسنگ اسکیم سمیت جدید طرز کے پارک بنانے کیلئے…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن سے جاری کردہ بیان میں ڈویژنل سیکریٹری جنرل سید عباس علی نے کہا ہے کہ اپنی سیاسی ضروریات کے لیے تو سیاست دان اکھٹے ہو جاتے ہیں۔عوام کی بنیادی ضروریات کے لیے…
وحدت نیوز (کوئٹہ) وحدت اسکاوٹس اور آئی ایس او کوئٹہ ڈویژن کے زیراہتمام مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے صوبائی دفتر میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی بیسویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree