علامہ ہاشم موسوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم وفدکی نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے ملاقات، نوابزادہ طلال بگٹی کےانتقال پر تعزیت

02 مئی 2015

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے وفد نے رکن مرکزی شوریٰ عالی علامہ سید ہاشم موسوی کی قیادت میں بگٹی ہاؤس میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر نوبزادہ شازین بگٹی اور نوبزادہ جمیل اکبر بگٹی سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی سیاسی خدمات کو سراہا اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree