خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ سید وحید عباس کاظمی نے کہا ہے کہ نائجیرین حکومت نے معروف بزرگ مذہبی رہنماء علامہ شیخ ابراہیم ذکزکی کو کئی سالوں سے بے جرم و خطا قید میں رکھا…
وحدت نیوز(پاراچنار) پاراچنار میں مجلس وحدت مسلمین ، شیعہ علماءکونسل ، آئی ایس او اور دیگر تنظیمات نے آثار انبیاء کو مٹانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔ پاراچنار پریس کلب کے…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے جہاں حکومت کو جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے، وہیں عوام کو بھی اپنا کردار…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی نے رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے کے دوران بڑھتی ہوئی مہنگائی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مہنگائی کے…
وحدت نیوز(پشاور) علامہ سید وحید عباس کاظمی مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی شوری کا دو روزہ اجلاس  بنعوان جانثاران امام عصر عج کنونشن جامعہ شہید…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں جانثاران امام عصر عج کنونشن 28 اپریل 2019ء بروز اتوار جامعہ شہید عارف حسین الحسینی پشاور میں منعقد ہوگا۔ جس میں تمام اضلاع سے تنظیمی مسئولین…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے اپنے صوبائی اور ضلعی مسئولین کی عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق فکری، نظریاتی اور صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کیلئے تنظیمی و تربیتی ورکشاپس کا سلسلہ 3 ماہ قبل شروع کیا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) اہلیاں ضلع کرم پاراچنار نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں عمائدین کرم نوجوانان اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کی خستہ…
وحدت نیوز (ڈیرہ اسماعیل خان) مجلس وحدت مسلمین اور تحریک تحفظ شیعہ وقف کوٹلی امام حسین علیہ السلام کی مشترکہ میٹنگ میں کوٹلی امام حسین (ع) کی اراضی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم کی ضلعی…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبرپختونخواکے سیکریٹری تنظیم سازی شفیق طوری اور معاون سیکریٹری تنظیم سازی جلال حسین نے  ہنگو،کوہاٹ،بنوں،لکی،ٹانگ،ڈیرہ اسماعیل خان،پشاور اورنوشہرہ کے دورہ جات کیئے اور وہاں تنظیمی عہدیداران سے ملاقات میں تنظیمی ڈھانچے کی مظبوطی کے لئے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree