خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز (بنوں) مجلس وحدت مسلمین ضلع بنوں کے زیراہتمام شہدائے پاراچنار کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، مرکزی امام بارگاہ میں منعقدہ اس تقریب میں علاقہ کے عوام اور بچوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر…
وحدت نیوز (پاراچنار) مجلسِ وحدت مسلمین کرم ایجنسی کے رہنماؤں نے پاراچنار بم دھماکے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح دہشتگردی سے متاثرین کو پانچ سے دس لاکھ…
وحدت نیوز (ڈیرہ اسماعیل خان) پارا چنار میں ہونیوالے ظلم و ستم اور بربریت کی مذمت کرتے ہیں، کوٹلی امام حسین کی زمین پرناجائز قبضہ نہیں ہونے دینگے، چاہے اسکے لئے ہمیں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑے، ان…
وحدت نیوز (ہری پور) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ہری پور میں سانحہ پاراچنار اور کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں صوبائی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ اقبال بہشتی نے خصوصی…
وحدت نیوز (کوہاٹ) سانحہ پاراچنار کے تناظر میں کوھاٹ، ھنگو،اورکزئی پر مشتمل وحدت کونسل کااجلاس ہوا،جسمیں علاقہ کے علماء وعمائدین سمیت مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد اقبال بہشتی نے خصوصی شرکت کی، اجلاس میں…
وحدت نیوز (ڈیرہ اسماعیل خان) جامعہ مسجد شیعہ لاٹو فقیر میں مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس کا مقصد کوٹلی امام حسینؑ کو اوقاف اور دیگر قابضین کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانا…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹیری جنرل علامہ محمد اقبال بہشتی نے پاراچنار سانحہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مقامی انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، پارا چنار کے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس اور صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی۔ جس میں 18 رکنی صوبائی کابینہ کے علاوہ، تمام ضلعوں کے نمائندگان نے شرکت…
وحدت نیوز(کوہاٹ) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد اقبال بہشتی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کی 39 ممالک کے فوجی سربراہ کی حیثیت سے تعیناتی پاکستانی قوم کیلئے باعث افتخار…
وحدت نیوز (ڈی آئی خان) مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے زیراہتمام شرافت حسین اور پولیس وین پر ہونے والے حملے کے خلاف، نماز جمعہ کے بعد کوٹلی امام حسینؑ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔…
Page 12 of 38

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree