خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوزّ(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ جہانزیب جعفری نے صدائے مظلومین پاراچنار کے رہنماؤں پر ایف آئی ار کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید عباس کاظمی نے امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقعہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالم اسلام کے مابین افتراق اور انتشار سے…
وحدت نیوز(مظفرآباد)مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر کے ریاستی دفتر میں تمام شیعہ جماعتوں کا نمائندہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ریاستی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی نے کی، جبکہ اجلاس میں…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی رہنما علامہ مزمل حسین نے لوئر کرم شورکی کے مسجد اور امام بارگاہ کو بم سے شہید کرنے کے واقعہ کی شدید الفاط میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید عباس کاظمی نے کوہاٹ کے علاقے گڑھی مواز خان میں پولیس کانسٹیبل ادیب حسین پر شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں قتل کی شدید مذمت کی ہے۔…
وحدت نیوز (پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کے زیراہتمام کرونا وائرس کے حوالے سے پیدا ہونی والی صورتحال کے تناظر میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکرٹری جنرل سید نقی…
وحدت نیوز(ڈی آئی خان) قرنطینہ سینٹر ڈیرہ اسماعیل خان میں مقیم 121 زائرین کوروناٹیسٹ منفی آنے پر اپنے اپنے گھروں کو روانہ کردیئے گئے ہیں ۔ قرنطینہ سینٹر ڈیرہ اسماعیل خان سے فارغ ہوکر جانے والے زائرین کا تعلق اسلام آباد،…
وحدت نیوز (پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کے صوبائی رہنما علامہ مزمل حسین نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں میڈیکل کی سہولیات ناکافی ہیں جس کے باعث طبی عملے اور متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا…
وحدت نیوز(پشاور)المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ذیلی ادارہ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختون خوا کی جانب سے مختلف اضلاع کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم اور امدادی سرگرمیاں جاری ہے۔ اس موقع کوہاٹ میں سینی ٹائزر کی 600 بوتلیں بنائی…
وحدت نیوز(کوہاٹ) المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ذیلی ادارہ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوہاٹ کی جانب سے مختلف علاقوں میں کورونا سے بچاو کیلئے حفاظتی سپرے کیا گیا اور عوام میں سینٹیلائزر تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈبلیو ایم…
Page 14 of 49

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree