پنجاب کی خبریں
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری امورِ نوجوانان سید سجاد حسین نقوی کے والد سید اختر شاہ نقوی طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین لاہور و دعا کمیٹی لاہور کے زیر اہتمام برسی امام خمینی (ر) کی مناسبت سے قومی مرکز شادمان لاہور میں پروگرام منعقد کیا گیا۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز برادر کاظم کربلائی نے تلاوت کلام پاک سے…
وحدت نیوز(لاہور) لاہور میں مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ کے باہر نماز جمعہ کے بعد مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام احتجاج مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاسی کلچر میں عدم برداشت کا عنصر پروان چڑھ رہا ہے اور موجودہ صورتحال میں تمام جماعتوں کے قائدین کی کلیدی ذمہ داری…
وحدت نیوز(لاہور) یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر لاہور میں کربلا گامے شاہ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کیا گیا۔ ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی معاون سیکریٹری تربیت علامہ شیخ محمدجان حیدری نے مسجد خدیجہ الکبری علی پور اسلام آباد میں نماز کے کے روح پرور اجتماع میں حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا…
وحدت نیوز (لاہور) یوم القدس کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین، کشمیر اور یمن کے مظلومین کی حمایت میں لاہور سمیت اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد، گلگت بلتستان، آزادکشمیر اور ملک کے مختلف…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پنجاب سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممبر متحدہ علماء بورڈ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ سید حسن رضا ہمدانی نے کہا ہے کہ 27 رمضان المبارک جمعہ کے روز اسرائیلی…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام کی سیرت طیبہ حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے، حکمران کامیاب طرز حکمرانی کیلئے حضرت علی علیہ السلام کے بتائے ہوئے اصولوں…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ قرآن کتابِ انقلاب ہے، اس کیساتھ مضبوط فکری تعلق ہی ترقی اور عروج کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کو قرآن…