ایم ڈبلیوایم رہنما ناصرشیرازی کا امام موسی کاظم علیہ السلام کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ

11 اپریل 2023

وحدت نیوز(اسلام آباد)امام موسی کاظم علیہ السلام کمپلیکس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کا ملوٹ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے مسئلہ فلسطین، اسرائیلی جارحیت اور امت مسلمہ بالخصوص پاکستان کی ذمہ داری کے عنوان سے خطاب۔یوم القدس کے مرکزی اجتماع بروز جمعہ 23 رمضان المبارک  میں شرکت کی دعوت  آخر میں مدیر محترم اور پراجیکٹ کے روح رواں امام جمعہ علامہ سبطین شیرازی کی دعوت پر کمپلیکس کے مختلف حصوں کا دورہ اور تفصیلات سے آگاہی حاصل کی۔اس موقع پر علاقہ کے معززین ہمراہ تھے ۔۔مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کے صدر برادر اسد چیمہ نے معززین کو یوم القدس کی ریلی میں شرکت کی دعوت بھی  دی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree