سلسلہ احادیث | دنیا کی زینتیں حجاب ہیں

29 نومبر 2022

وحدت نیوز(احادیث) فَلَمّا نَهَضتُ بِالأَمرِ نَكَثَت طائِفَةٌ ومَرَقَت اُخرى وقَسَطَ آخَرونَ ، كَأَنَّهُم لَم يَسمَعوا كَلامَ اللّهَ سُبحانَهُ يَقولُ :«تِلْكَ الدَّارُ الْأَخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِى الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَ الْعَـقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ» بَلى ! وَاللّهِ لَقَد سَمِعوها ووَعَوها ، ولكِنَّهُم حَلِيَتِ الدُّنيا في أعيُنِهِم ، وراقَهُم زِبرِجُها .

کلام امیر المومنین علیہ السلام
جب میں نے خلافت کو قبول کیا تو ایک گروہ نے بیعت کو توڑ دیا، ایک گروہ دین سے نکل گیا اور ایک گروہ نے ظلم و ستم کیا.
گویا انہوں نے اس آیت کو بالکل نہیں سنی ہو
"آخرت کا گھر ہم  نے ان لوگوں کے لیے بنا دیئے ہیں جو زمین میں بالادستی اور فساد پھیلانا نہیں چاہتے اور (نیک) انجام تو تقویٰ والوں کے لیے ہے۔ قصص 83"
جی ہاں! یقینا انہوں نے سنا بھی ہے سمجھا بھی ہے لیکن دنیا ان کی آنکھوں کی زینت بنی ہے اور اس کی رنگینیوں(زینتوں) نے انہیں خوش کر دیا ہے.

?نهج البلاغة : خطبه 3
الإرشاد : ج 1 ص
الاحتجاج : ج ۱ ص ۴۵۷ .

مرکزی کردار سازی کونسل ایم ڈبلیو ایم پاکستان



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree