مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (لاہور) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کا کہنا ہے گلگت بلتستان کے حالیہ انتخاب میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کر کوبا قاعدہ سازش کے تحت الیکشن کو ہائی جیک کیا گیا۔مرکزی کور کمیٹی کے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) گلگت بلتستان الیکشن کے نتائج غیر حقیقی اور ناقابل قبول ہیں۔ مسلم لیگ نون نے بیشتر حلقوں میں گنتی کے عمل کو موخر کر کے نتائج میں تبدیلی کی ہے۔ دھاندلی کے لیے مالی فوائد سمیت…
وحدت نیوز (اسلام آباد) ولایت ٹی وی کے چیئرمین اور المصطفی فاونڈیشن امریکہ کے بانی سید ظہیر الحسن نقوی نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد کا دورہ کیا۔مسؤل سیکرٹریٹ علامہ اصغر عسکری اور مرکزی سیکریٹری سیاسیات سید…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا کہ حکومت ملک میں دہشتگردوں کے خلاف مسلکی تعصب سے بالاتر ہو کر اقدامات کرے اور دہشت گردی کے مرتکب افراد کو…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ آج اصولوں کی فتح کا دن ہے۔ گلگت بلتستان کی باشعور عوام نے آئینی حقوق کے حصول کی جدوجہد میں ہماری قوت بن…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں گلگت بلتستان الیکشن میں حصہ لینے والے ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے کارکناں نے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قبیلے کے پانچ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی راہدری کے منصوبے کی مخالفت کر کے اپنی پاکستان دشمن ذہنیت کا کھل…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ اصغر عسکری نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے کہا ہے برما کے مظلوم مسلمانوں پر عرصہ…
وحدت نیوز (نومل) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ امام خمینی نے پوری دنیا کے مظلومین کو ظالمین کے مقابل سینہ تان کر کھڑا ہونے کا حوصلہ فراہم کیا، ، انقلاب…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree