مرکز کی خبریں
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ بحرینی بادشاہی حکومت کی جانب سے عوام پر مظالم انتہائی قابل مذمت ہیں ۔پاکستان کو چاہئے کہ وہ بحرینی شہنشاہیت…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی کا صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں اہلسنت جماعتوں کے رہنماوں پیر عثمان نوری سنئیر نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب ،محسن گیلانی رہنما نوری فاونڈیشن پاکستان،علامہ…
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین کے کوائف گزٹ آف پاکستان میں شائع کرنے کا فیصلہ
وحدت نیوز(اسلام آباد) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جملہ کوائف درست قرار دیئے جانے پر گزٹ آف پاکستان میں عوامی معلومات کیلئے شائع کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے،ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل (الیکشنز)محمد یوسف خٹک…
وحدت نیوز (بدین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سندھ کے پانچ روزہ دورے پر بدین پہنچ گئے ہیں ، جہاں انہوں نےجشن میلاد مصطفیٰ ﷺ اور مختلف سطح کے عوامی اجتماعات سے خطاب…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی ،صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل یعقوب حسینی،صوبائی رہنما عالم کربلائی نے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان موجودہ دور میں غیر ملکی ملک دشمن…
وحدت نیوز (ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ جشن میلادالنبی کی محافل ہمارے ایمان کا حصہ ہیں،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ہفتہ وحدت ‘‘کی تقریبات عالم اسلام کے لیے کسی…
وحدت نیوز (قم) ہفتہ وحدت سامراجی قوتوں اور تکفیریوں کے منہ پر طمانچہ ہے، امام خمینی کی اس آفاقی حکم کی وجہ سے آج دنیا میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کی فضا قائم ہے۔ شیعہ و سنی اتحاد …
وحدت نیوز (لاہور) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام اور متحدہ طلباء محاذکے زیر اہتمام پنجابی کمپلکس لاہور میں وحدت اسلامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شیعہ سنی مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس تقریب کا آغاز…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری امور خارجہ، المصطفیٰ فاونڈیشن نارتھ امریکہ اور ولایت ٹی وی کے چیئرمین علامہ سید ظہیر الحسن نقوی عارضہ قلب میں مبتلاہونے کے باعث امریکہ کے مقامی اسپتال میں داخل…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان مسائل کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ نا اہل حکمران ہیں،صحت ،تعلیم اور روزگارکی فراہمی سمیت بنیادی اہداف پر کوئی ایسی حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی جسے بہترین نتائج کی حامل…