المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل

وحدت نیوز(میانوالی) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ضلع میانوالی میں 230 یتیم بچوں میں رقوم تقسیم کی گئیں، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری فلاح و بہبود علی رضا طوری اور سیکرٹری تنظیم سازی سید عدیل عباس زیدی…
وحدت نیوز (ملکوال) مجلس وحدت مسلمین ضلع منڈی بہاوالدین کی طرف ملکوال میں  فری وحدت ٹیوشن سنٹر کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں  ملکوال کی عوام کی نے بھرپور شرکت کی، افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز مولانا شفقت…
وحدت نیوز( کراچی) قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی زیر سرپرستی خدیجتہ الکبریٰ فائونڈیشن اور خیر العمل فائونڈیشن شعبہ ویلفیئرمجلس وحدت مسلمین کے اشتراک سے غازی ٹاون فیز1ملیر میں الزہرا ؑکلینک ومنی ہسپتال اور ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ…
وحدت نیوز(مری) بھمبروٹ سيداں مرى ميں مجلس وحدت مسلمین  شعبہ خواتين کے زير اہتمام 11 جوڑوں کى اجتماعى شادى کى تقريب منعقد ہوئی۔شادى کے بندھن ميں بندھنے والے11 جوڑوں ميں سے 8 اہل تشيع سادات اور 3  اہل سنت جوڑے…
وحدت نیوز(کراچی) خیرالعمل فائونڈیشن شعبہ ویلفیئر مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے تحت محبت نگر اسٹاپ پر فری ہیپاٹائٹس بی ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں مرد ، خواتین اور بچوں  کوبلاتفریق حفاظتی ٹیکے لگائے گئے۔اس موقع…
وحدت نیوز(ٹنڈومحمدخان) ایم ڈبلیوایم کی جانب سےعوام کیلئے  مذیدتحفےٹنڈومحمد خان اور جھنگ میں دو نئے میڈیکل سینٹرزکا افتتاح کردیا گیا ،تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین اور خدیجتہ الکبریٰ فائونڈیشن کے اشتراک سےعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی زیر سرپرستی  ٹنڈومحمد…
وحدت نیوز(جھنگ) احمدآباد اٹھارہ ہزاری خوشاب روڈجھنگ میں مجلس وحدت مسلمین اور خدیجتہ الکبریٰ فائونڈیشن کے اشتراک عمل سے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی زیر سرپرستی علی میڈیکل سینٹر کا دعائیہ تقریب کے بعد باقائدہ افتتاح کردیا گیا ہے،ایم ڈبلیوایم…
وحدت نیوز( نوابشاہ ) را شن کی تقسیم اما م مھدی فا نڈیشن اور خیر العمل فا نڈ یشن نوابشا ہ کی طر ف سے سو مو منین میں را شن تقسیم کیا گیا اور خیر العمل فا نڈیشن نوابشاہ…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےفلاحی ادارے خیر العمل فاونڈیشن ضلع ملیر کی جانب سے رمضان المبار ک کی مناسبت سے ۳۰۰ مستحق گھرانوں میں راش تقسیم کیا گیا، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وحدت ہاوس ملیر میں…
وحدت نیوز (کمب) خیر العمل فائونڈیشن شعبہ ویلفیئرمجلس وحدت مسلمین تعلقہ کوٹ ڈیجی  کے تحت ایک روزہ فری میڈیکل اور بلڈ ٹیسٹ کیمپ پرائمری اسکول کمب میں لگایا گیا، میڈیکل کیمپ کا باقائدہ افتتاح ایم ڈبلیوایم کے رہنما اور پرنسپل…
Page 9 of 12

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree