آزاد جموں و کشمیر کی خبریں
وحدت نیوز(آزادجموں کشمیر) ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے بھی تمام اضلاع میں ریلیوں کا انعقا دکیا گیا، مرکزی ریلی کا انعقاد دارالحکومت مظفرآباد میں مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں و کشمیر ، جعفریہ سپریم کونسل ، آئی او،…
وحدت نیوز( باغ) غزۂ کے مظلو مین پر حملہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہوگا۔ وحشیانہ بربریت پر عرب لیگ اور او آئی سی کی خاموشی مسلم اُمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ اسرائیل اپنی غیر انسانی خبایت کاریورں…
وحدت نیوز(مظفر آباد) غزہ میں جاری صہیونی جارحیت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں و کشمیر کی ریاستی دارالحکومت میں مشعل بردارریلی، سینکڑوں کارکنوں نے ریلی میں شریک ہو کر اسرائیل کے خلاف غم و غصہ اور نہتے فلسطینیوں…
وحدت نیوز(مظفرآباد) وہ مسلمان ممالک جو شام کے مسلمانوں کے قتل عام کیلئے ریال لیکر امریکہ کے پیچھے گھوم رہے تھے فلسطین کے مسلمانوں کا بذریعہ اسرائیل قتل عام انہی مسلمان ممالک کی ایما ء پر ہو رہا ہے۔امت مسلمہ…
وحدت نیوز(مظفرآباد) حضرت علی علیہ السلام تاجدار شجاعت ، علم ، حلم و تقویٰ ہیں، خود پیغمبر گرامی قدر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں شہر علم ہوں او ر علی اس کا دروازہ، میں شہر حکمت…
وحدت نیوز(مظفرآباد) غزہ کے مظلوم و نہتے مسلمانوں پر اسرائیل کی جارحیت انسانی درندگی اور انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے، دو لوگوں کے قتل کے الزام میں پورے غزہ کو اپنے حملوں کی لپیٹ میں لے لینا کہاں…
وحدت نیوز(مظفرآباد) پاکستان عوامی تحریک کی خصوصی دعوت پرمجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر کے سیکرٹری سیاسیات سید تصور عباس موسوی کی قیادت میں ایک بڑے وفد کی پاکستان عوامی تحریک کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔وفد کے ہمراہ سیکرٹری سیاسیات کے علاوہ…
وحدت نیوز(مظفرآباد) مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں وکشمیرکی اپیل پر ریاست بھر میں شمعیں روشن کر کے شہدائے تفتان و کراچی کو خراج عقیدت اور ان کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا گیا۔ مرکزی تقریب سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے…
وحدت نیوز(مظفرآباد)امام خمینی عہد ساز شخصیت ہیں، کردار ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا، امام نے وقت کے طاغوت کو شرمناک شکست دی، امام نے ایران کو اسلامی دنیا کے لیئے ماڈل اسلامی ملک بنایا، اور دنیا کو بتا…
وحدت نیوز(مظفرآباد) کراچی ایئرپورٹ حملہ نواز حکومت کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔طالبان سے مزاکرات کا ڈرامہ ،سعودیہ اور قطر کی طرف سے اربوں ڈالرز کے بدلے دنیا بھر میں دہشتگرد ایکسپورٹ کرنے اور دہشتگردوں کو مزید منظم…