گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت) نواز لیگ عوام کی خدمت کی بجائے ان کی مرمت میں کوشاں نظر آرہی ہے،خوشحالی اورترقی کے نعرے صرف الیکشن تک محدود تھے اقتدار کے پہلے آٹھ مہینوں کی کارکردگی صفر ہے اقربا پروری اور اندرون خانہ سرکاری…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنماء ڈاکٹر کاظم سلیم نے کہا ہے کہ مقپون داس کی زمین قدیم الایام سے اہالیان حراموش کی ملکیت اور قبضے میں ہے، لہٰذا اس زمین پر سے عوام کو فورسز کے…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان کے رہنماء ورکن اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت مقپون داس میں رات کی تاریکی میں آپریشن کرکے علاقے میں امن وامان کا مسئلہ پیدا کررہی ہے، گلگت…
وحدت نیوز(گلگت) مقپون داس سے ہراموش کے چرواہوں کو بیدخل کرنا عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے،رات کے اندھیرے میں حکومت کا مقپون داس میں آپریشن اور مکانات کو منہدم کرنے کے عمل سے حکومت کی بد نیتی عیاں ہوگئی…
وحدت نیوز (گلگت) محکمہ معدنیات کا قبلہ درست نہ کیا گیا تو علاقے میں بلوچستان جیسے مسائل پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔شروع دن سے محکمہ معدنیات کو نااہل اور نان ٹیکنیکل افراد کے رحم و کرم پر چھوڑنے سے ادارہ…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین بلتستان کے رہنماء ڈاکٹر کاظم سلیم نے استور کے عمائدین پر مشتمل وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی تاریخی، ثقافتی اور سیاسی اعتبار سے اپنی جداگانہ شناخت ہے اور یہ…
وحدت نیوز (گلگت) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان علامہ شیخ نیئر عباس مصطفوی کی درخواست ضمانت منظور لی اور آج گلگت جیل سے ضمانت پر رہا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال…
وحدت نیوز (گلگت) سرکاری آفیسروں کے خلاف ممبران اسمبلی کی قرارداد بلیک میلنگ کے مترادف ہے۔نیشنل بنک کے ریجنل ہیڈ زبید علی شیخ کی مخالفت محض اپنے مفادات کیلئے ہے حالانکہ موصوف ایک ایماندار اور مخلص سرکاری آفیسر ہیں ۔…
وحدت نیوز (گلگت) خالصہ سرکار کے نام پر بنجر اراضیوں کی بندر بانٹ تشویشناک عمل ہے ،ایسے اقدامات علاقے میں انتشار و انارکی پھیلانے کا موجب بن جائینگے۔طاقت کے بل بوتے پر بنجر زمینوں قبضہ کرنا اور متعلقہ آبادیوں کے…
وحدت نیوز (گلگت) قلیل عرصے میں تین بار مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام نواز لیگ کے کھوکھلے نعروں سے عاجز آگئے ہیں اور اپنے مطالبات منوانے کیلئے…
Page 86 of 131

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree