مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(لاہور) منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام حرمت رسول آل پارٹیز کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے وفد کے ہمراہ شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید ناصر عباس…
وحدت نیوز (حیدرآباد) سانحہ شکارپور امام بارگاہ کربلائے معلٰی لکھی در کیخلاف وارثان شہداء کمیٹی کا لانگ مارچ حیدر آباد پہنچ گیاہے، لانگ مارچ کی قیادت وارثان شہداءکمیٹی کے چیئرمین علامہ مقصود علی ڈومکی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی…
وحدت نیوز (دولت پور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری اپنا تنظیمی دورہ لاہور مختصر کرکے وارثان شہدائے شکارپور کے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے لاہور سےپہلے بذریہ ہوائی جہاز کراچی اور پھر بذریعہ سڑک دولت…
وحدت نیوز (نوشہروفیروز) سانحہ شکارپور امام بارگاہ کربلائے معلیٰ لکھی در کیخلاف ورثاء شہداء کمیٹی کا لانگ مارچ سندھ کے شہر نوشہرو فیروز پہنچ گیا ہے، جہاں احتجاجی جلسہ منعقدکیاگیا، اس موقع پر جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین ریاض…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس آخری دن سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی اور مرکزی رہنماوُں علامہ مبارک علی موسوی ،علامہ شفقت…
وحدت نیوز (شکارپور) شہداءکمیٹی شکار پور کی جانب سے سانحہ جامع مسجد کربلائے معلیٰ میں ملوث دہشت گردوں کی عدم گرفتاری کے خلاف اورسندھ بھر میں فوجی آپریشن کی حمایت میں لانگ مارچ شکار پور سےسی ایم ہاوس  کراچی کی…
وحدت نیو(شکارپور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی وارثان شہدائے شکارپور کی قیادت میں کراچی کی جانب نکلنے والے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے الصبح کراچی سے براستہ سڑک شکار پور پہنچ چکے…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے حیات آباد پشاور میں خودکش دھماکے سے متاثر ہونے والی جامع مسجد امامیہ کا دورہ کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے مرکزی سیکریٹری امور خارجہ…
وحدت نیوز ( کراچی) ملک بھر میں موجود کالعدم دہشتگرد گروہوں کے مراکز پر فوجی کاروائی عمل میں لائی جائے، سانحہ شکار پور اور سانحہ پشاورصوبائی حکومتوں سمیت وفاقی حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، فوجی آپریشن…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے سانحہ امامیہ مسجد پشاور پر تین روزہ سوگ اور اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے، دورہ پشاور کے موقع پر انہوں نے دہشتگردی کے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree