مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنےمذمتی بیان میں کہا کہ ہم سعودی عرب میں ممتاز شیعہ عالم دین، مولانا حسنین وجدانی کی گرفتاری پر گہری تشویش اور اضطراب کا اظہار…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے زیر اہتمام یادگار شہداء سکردو پر منعقدہ  تکریم شہدا و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئےسربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ گلگت بلتستان کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے مرکزی رہنما علامہ زاہدعباس کاظمی کے بھائی کے انتقال پر ان سے تعزیت و تسلیت پیش کی۔ وفد نے مرحوم کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مدرسہ خاتم النبیینؐ کوئٹہ میں بانی انقلاب اسلامی، رہبر کبیر حضرت امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کے موقع پر ایک خصوصی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں امام راحلؒ کی انقلابی جدوجہد، فکری و روحانی قیادت…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام سالانہ عوامی جلسہ بعنوان " تکریم شہدا و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس" سکردو یادگار شہداء پر منعقد ہوئی ۔  کانفرنس میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نشر و اشاعت علامہ مقصود علی ڈومکی نے جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی امیر، بلوچستان یکجہتی کونسل کے صوبائی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن سے ان کے دفتر…
وحدت نیوز(کوئٹہ)رہبر کبیر، بانیٔ انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے مدرسہ خاتم النبیینؐ کوئٹہ کے زیر اہتمام ایک اہم فکری و نظریاتی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ کانفرنس…
وحدت نیوز(اسلام آباد) وحدت ایمپلائز ونگ پاکستان کے مرکزی صدر سلیم عباس صدیقی نے آئی ایم ایف کیطرف سے حکومت کو سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہ بڑھانے کا حکم پاکستان کی خودمختاری میں مداخلت ہے اس کی جتنی بھی مزمت…
وحدت نیوز(مورو) سانحہ مورو کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ سندھ میں سرگرم ڈاکوؤں، خصوصاً کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا جائے اور عوام…
وحدت نیوز (اسلام آباد) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وحدت یوتھ پاکستان کی 10 رکنی مجلس نظارت کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔  10 رکنی نظارت کی سرپرستی قائد وحدت چیئرمین ایم ڈبلیو…
Page 4 of 450

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree