ایم ڈبلیو ایم کی عالمی خبریں

وحدت نیوز (اصفہان) مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان کی طرف سے سفیر انقلاب کردار و گفتار کے غازی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا انعقاد کیا گیا جس میں حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سیدشفقت شیرازی مرکزی سیکریٹری…
وحدت نیوز (قم) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے زیراہتمام ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی 22ویں برسی منائی گئی۔ برسی کا پروگرام علمی مرکز مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوا، برسی کے اجتماع میں علماء، طلاب اور زائرین کی…
وحدت نیوز (اصفہان) مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان کے مسئولین کی سربراہ جامعتہ المصطفی شعبہ اصفہان حجتہ السلام سید ابراہیم ملکی سے ملاقات ہوئی اس ملاقات میں اصفہان میں مجلس وحدت مسلمین کی فعالیت کے بارے میں بریفنگ دی اور…
وحدت نیوز (مشہد مقدس) مجلس وحدت مسلمین (شعبہ مشہد مقدس) کے زیراہتمام بحرین میں حکومت اور اقتدار کے نشے میں بدمست آل خلیفہ حکومت کے مظالم کے خلاف جاری عوامی تحریک کی حمایت میں ایم ڈبلیو ایم کے دفتر میں…
وحدت نیوز (امریکہ) علامہ تصور جوادی پر قاتلانہ حملہ پاکستان کو فرقہ واریت کی دلدل میں دھکیلنے اور جہاد کشمیر کے خلاف سازش کا نتیجہ ہے،حکومت و سیکیورٹی ایجنسیاں دہشت گردوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں،ان خیالات…
وحدت نیوز (قم) مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی جانب سے ایک تقریری مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں حوزہ علمیہ قم کے 17 طلباء نے حصہ لیا. مقابلے میں پہلی 5 پوزیشن لینے والے طلباء کا اعلان کیا گیا…
وحدت نیوز (قُم المقدسہ) مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنایزیشن پاکستان سید سرفراز نقوی جو ان دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں انہوں نے  قم میں قائم  وحدت ہاؤس کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مرکزی سیکر…
وحدت نیوز (قم) مجلس وحدت مسلمین شعبہ  قم کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے مشهور و معروف ذاکرین عظام کی دفتر مجلس وحدت مسلمین قم میں دفتر کے مسؤل اور دیگر علماء سے اہم ملاقات ہوئی جس میں ذاکر…
وحدت نیوز (اصفہان / نجف اشرف) مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان اور نجف اشرف کی علیحدہ علیحدہ تنظیم نو کی تقاریب کا انعقادعید زہراؑاور جشن تاج پوشی امام زمانہ عج کے پر مسرت موقع پر کیا گیا،جس میں مشاور ت…
وحدت نیوز(نجف اشرف) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان قائد وحدت حضرت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظ اللہ کارکنان وحدت اور دیگر مومنین کےقافلے کے ہمراہ ۱۵ صفرالمظفر بعد از ظہرین حرم امام علی (ع) نجف اشرف سےکربلا ئے معلیٰ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree