شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام مسجد رضا ع نیو رضویہ سوسائٹی میں منعقدہ 3روزہ اجتماعی اعتکاف برائے خواتین اختتام پزیر ہوگیا, اجتماعی اعتکاف کے مختلف سیشنز سے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید…
وحدت نیوز (اٹک)  مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع اٹک زیر اہتمام دس روزہ دروس اور یوم خدیجہ علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا  ۔دوئم رمضان المبارک سے لے کر دس رمضان المبارک تک درس اخلاق اور روزے افادیت کا…
وحدت نیوز(حیدرآباد)  مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع حیدرآبادکے فلاحی ادارے  بیت زہرا( س) کیمینیجنگ اور ورکنگ کمیٹی کی جانب سے یونٹ نمبر ۴ لطیف آباد میں بچت بازار کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ مکینوں کی بھر پور…
وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین ضلع  حیدرآباد شعبہ خواتین کی جانب سے غریب و سفید پوش افراد کے لیے ماہ رمضان میں افطار کا انتظام، مجلس وحدت مسلمین ضلع حیدرآباد شعبہ خواتین کی سیکریٹری جنرل محترمہ عظمیٰ تقوی نے  یونٹ…
وحدت نیوز (تلہ گنگ)  مجلس وحدت مسلمین تنظیمی ضلع تلہ گنگ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کے سلسلے میں ورکشاپس کا انعقادہوا. چار روزہ ورکشاپ کشمیری امام بارگاہ تلہ گنگ میں میں منعقد ہوئی. ورکشاپ میں مہدویت , احکام ,…
وحدت نیوز (چنیوٹ)  مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام عظمت شہداٗ کانفرنس کا انعقاد چنیوٹ شہر کی قدیمی امام بارگا ہ ٹھٹی شرقی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین فیصل آباد ڈویژن اور ضلع چنیوٹ…
وحدت نیوز (کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین کراچی ضلع جنوبی محمود آباد منظور کالونی یونٹ میں مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے فلاح و بہبود کے ادارے خیر العمل فاونڈیشن کے تعاون سے بازار مہربانی کا انعقاد کیا گیاتھا۔ جس میں علاقے…
وحدت نیوز (راولپنڈی)  مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین راولپنڈی کی جانب سے "جشنِ مھدئ موعود حجتِ خدا امامِ زمانہ علیہ سلام" منعقد کیا گیا۔پروگرام کا باقائدہ آغاز تلاوت کلامِ پاک سورۃ الرحمان سے قندیل زہرا کاظمی نے کیا۔ اس کے…
وحدت نیوز(رحیم یارخان)  مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین رحیم یارخان کی جانب سے استقبال ماہ رمضان ،بقیۃ اللہ کانفرنس کا انعقادکیا گیا ۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز’’حدیث کساء‘‘ سے ہوا جس کی سعادت خواہر کنیز فاطمہ (ایڈووکیٹ) نے حاصل کی…
وحدت نیوز (حیدرآباد)  مجلس وحدت مسلمین ضلع حیدرآباد اور مختلف مدارس ،مدرسہ جماران ،مدرسہ فاطمیہ ،مدرسہ معصومہ ،مدرسہ حسینی ،مکتب زینبیہ،مکتب صاحب الزمان عج ا مختلف تنظیمیں اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان(خواتین)،آئی۔او ،آئی۔ایس ۔او ،پیام اسلامی ،معارف اسلامی ،عزم…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree