شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین وومن یوتھ ونگ کی اراکین نے سینئر رہنماؤں سے امور شعبہ جوان میں خصوصی تربیتی پروگرامات کے حوالے سے بات چیت کی اور گلگت میں ہونے والی سیاسی اور ثقافتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے…
وحدت نیوز(رگیول)سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین و رکن اسمبلی کنیز فاطمہ علی نے رگیول حلقہ دو کے خواتین کی دعوت پر دورہ کیا۔اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے وویمن ڈویلپمنٹ نے خواتین سے انکے مسائل سنے۔…
وحدت نیوز (کراچی)  مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اورنگی یونٹ کراچی کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس سے مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ…
وحدت نیوز(گلگت)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری یوتھ محترمہ سائرہ ابراہیم کی جانب سے گلگت میں شعبہ جوان کی پانچ رکنی ورکنگ کمیٹی تشکیل دی گئ جس کے اہداف اور مقاصد میں معاشرے میں ہونے والی اسکولوں اور…
وحدت نیوز(حیدرآباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری قبلہ کی اپیل پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ھوئے ملک بھر میں کی طرح حیدر آباد میں بھی اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ریلی میں مرکزی…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت  کے زیر اہتمام فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حماس کی فتح پر تقریب کا اہتمام ہوا ریلی موخر کر کے فلسطین کی مظلوم عوامُ کے ساتھ جشن منایا گیا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی جانب سے گذشتہ سال ماہ رمضان سے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے دینی و تربیتی کورسز کا آغاز کیا گیا تھا جو اس سال ماہ شعبان میں اختتام پذیر ہوا…
وحدت نیوز(گلگت)امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات گلگت ڈویژن اور نومل الھدی یونٹ کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم مردہ بار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی ریلی مرکزی امام بارگاہ نومل سے علمدار چوک تک نکالی گئی۔…
وحدت نیوز(گلگت) سابق رُکن گلگت بلتستان اسمبلی و ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ گلگت بلتستان بی بی سلیمہ صاحبہ نے عید سعید فطر کے پر مسرت موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہےکہ خوشی کے اس موقع پر…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان کا مقصد مسلمان کے اندر تقویٰ کی صفت…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree