گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) رہنما مجلس وحدت مسلمین اوروزیرزراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے روالپنڈی سنٹر فار ایگریکلچر اینڈ بائیوو سائنس انٹرنیشنل آفس کے دورہ کےموقع پر  سینئر ریجنل ڈائیریکٹر ایشیاءڈاکٹر بابر احسان باجوہ، ڈاکٹر سبیان فارس پروجیکٹ منیجر افلیٹوکسن…
وحدت نیوز(اسلام آباد) گلگت بلتستان کے ایگری گریجویٹس،سکالرز اور ڈاکٹرز کے وفد کی اسلام آباد میں صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم سے ملاقات۔ملاقات میں گلگت بلتستان کے زرعی شعبے کے مسائل،مواقع اور دیگر ایشوز پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔…
وحدت نیوز(سکردو) رہنما مجلس وحدت مسلمین اور وزیر زراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محمد علی سدپارہ قومی ہیرو ہیں وہ اور انکے ساتھیوں کی گمشدگی قومی سانحہ ہے۔ اس موقع پر قومی…
وحدت نیوز(سکردو) ننگا پربت سمیت دنیا کے تمام بڑی چوٹیاں سر کرنیوالے عظیم کوہ پیما موسم سرما میں کے ٹو سر کرکے نئی تاریخ رقم کرچکے ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ خدا محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کو خیر…
وحدت نیوز(فیصل آباد) رہنما مجلس وحدت مسلمین اورصوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر ندیم سہیل سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان کے طلباء کو درپیش مسائل کے حوالے سے باہمی…
وحدت نیوز(کھرمنگ) مجلس وحدت مسلمین ضلع کھرمنگ کے رہنماؤں کی کوششیں ثمر آور،پاری کے معلق پل کی مرمت کے احکامات جاری، تفصیلات کے مطابق سسپولو کیلئے پورے خطے میں مشہور علاقہ پاری کے واحد معلق پل کی مرمت کے احکامات…
وحدت نیوز(فیصل آباد) رہنما مجلس وحدت مسلمین اور منسٹر ایگریکلچر گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس گلگت  بلتستان کے قیام کے لئے جلد عملی کاوشیں بروئے کار لائی جائیں گی…
وحدت نیوز(سکردو)رہنما مجلس وحدت مسلمین اور صوبائی وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 1975 میں پہلی دفعہ قراقرم نیشنل پارک ڈکلیئر کیا گیا جو کہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ہوا، اسکے بعد…
وحدت نیوز(اسلام آباد)وزیرِ زراعت گلگت بلتستان محمدکاظم میثم اور ممبر گلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نے وفد کے ہمراہ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے زیر نگران ادارہ قومی زرعی تحقیقاتی ادارہ (این.اے۔ آر۔ سی)کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیئرمین…
وحدت نیوز(اسلام آباد) وزیر زراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم اور گلگت بلتستان کے نامور محقق، مصنف، ادیب و قلمکا رمحمد حسن حسرت نے وفد کے ہمراہ ماونٹین اینڈ گلیشئر پروٹیکشن آرگنائزیشن کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر عائشہ خان سے اسلام…
Page 31 of 122

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree