گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت حلقہ 3 کے سیکرٹری جنرل برادر شعیب کمال نے اپنی کابینہ سے حلف لیا۔اس سلسلہ میں ایک پروگرام صوبائی سیکرٹریٹ گلگت میں منعقد ہوا۔پروگرام میں رکن گلگت بلتستان اسمبلی شیخ اکبر رجائی،صوبائی سیکریٹری سیاسیات…
وحدت نیوز(سکردو) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی سکردو آمد کے موقع پر وزیر زراعت گلگت بلتستان ورہنما مجلس وحدت مسلمین محمد کاظم میثم نے دیگر صوبائی وزرا، کوارڈنیٹرز اور پاکستان تحریک انصاف کے ذمہ داروں کے ہمراہ سکردو ائیر…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی سکردو آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور وقفے وقفے…
وحدت نیوز(سکردو) صوبائی وزیر زراعت و رہنما مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ معروف عالم دین شیخ حسن فخرالدین بلتستان کے نابغہ روزگار شخصیت تھے۔انکی علمی،تبلیغی اور ترویج دین کے…
وحدت نیوز(سکردو) مفکر اسلام، مصور پاکستان علامہ محمد اقبال پوری ملت اسلامیہ کے لیے سرمایہ افتخار ہے۔ علامہ اقبال نے جہاں مسلمانوں کے لیے الگ مملکت یعنی مملکت خداداد پاکستان کا خواب دیکھا اور اسکی تعبیر کے لیے فکری تحریکوں…
وحدت نیوز (سکردو) یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن کمپلکس سکردو میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں صوبائی وزیر زراعت و رہنما مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کاظم میثم، وزیر سیاحت جی…
وحدت نیوز(سکردو) ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کو پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کمپلکس سکردو سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں وزیر زراعت گلگت بلتستان و رہنما مجلس…
وحدت نیوز(سکردو) 12 ربیع الاول کو ڈویژنل اینڈ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ڈویژنل کانفرنس ہال سکردو میں " رحمتہ للعالمین کانفرنس" منعقد کی گئی، جس میں سپیکر جی بی، صوبائی وزیر زراعت و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی…
وحدت نیوز(سکردو) افغانستان میں اہل تشیع کیخلاف مسلسل دہشتگردی میں ملوث امریکہ، اسرائیل اور ان کی بغل بچہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آئی ایس او بلتستان ڈویژن کی جانب سے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے…
وحدت نیوز(سکردو)جامعہ بلتستان میں ذھنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر زراعت و رہنما مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے کہا کہ اس اہم ایونٹ کے انعقاد…
Page 25 of 122

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree