وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے خصوصی ایمبولینسزمحکمہ صحت کے حوالے کردیں، وزیر زراعت کاظم میثم بھی موجود تھے

12 جنوری 2023

وحدت نیوز(سکردو) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا دورے سکردو کے موقع پر خصوصی ایمبولینسز کی بلتستان کے محکمہ صحت کے حکام کو حوالگی کی تقریب میں وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید اور صوبائی وزیر زراعت و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم کی خصوصی شرکت۔

وزیراعلی کے خصوصی اصلاحاتی اقدام کے تحت خریدی گئی خصوصی ایمبولینسز بلتستان ڈویژن کے اضلاع کے محکمہ صحت کے حکام کے حوالے کردی گئیں۔ خصوصی ایمبولینسز کی فراہمی سے بلتستان ڈویژن کے اضلاع کے دور افتادہ علاقوں میں لوگوں کی  علاج معالجے کی سہولیات تک رسائی  بہتر ہوگی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree