وزیر اعظم شاہد خاقان کے سامنے گلگت بلتستان متحدہ اپوزیشن کے اراکین نےجی بی آرڈینینس ۲۰۱۸ کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اڑادیں

28 مئی 2018

وحدت نیوز(گلگت)  وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت گلگت بلتستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ اپوزیشن کے اراکین قائد حز ب اختلاف کیپٹن (ر) محمد شفیع، ایم ڈبلیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر رضوان علی ، نواز ناجی ، راجہ جہانزیب اور جاوید حسین نے وزیراعظم پاکستان شاھد خاقان عباسی کہ سامنےگلگت بلتستان آرڈینینس ۲۰۱۸ کے کالے قانون کی دیگر اپوزیشن اراکین کہ ھمراہ کاپیاں پھاڑکر ہوا میں اڑا دیںاس موقع پر اپوزیشن اراکین نے ھم نہیں مانتے ظلم کہ ضابطے ۔۔۔ کالا قانون نامنظور ۔۔۔۔۔کے نعرے بلند کیئے، اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن اراکین نے کہاکہ نواز لیگ کی حکومت کی کوشیش ہے کہ پورے ملک کی طرح سرزمین گلگت بلتستان کو بھی ناامنی کا شکار کردیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree