ایم ڈبلیوایم ڈیرہ اسماعیل کے زیر اہتمام کتاب آزمائش کے اسٹڈی سرکل کا انعقاد

20 دسمبر 2022

وحدت نیوز(ڈی آئی خان) ایم ڈبلیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان میں یونٹ نون کے زیر اہتمام کتاب آزمائش کے اسٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا جسمیں ضلعی صدر مولانا سید غضنفر علی نقوی صوبائی نائب صدر اسد عباس زیدی ضلعی جنرل سیکرٹری سیدجاوید شاہ شیرازی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد سبطین ضلعی سیکرٹری روابط سید محمد علی رضا سمیت یونٹ نون کے صدر اسجد علی حیدر یونٹ جنرل سیکرٹری سید واصف علی سیکرٹری روابط ناد علی سیکرٹری فنانس محمد علی سمیت یونٹ کے دیگر ممبران نے شرکت کی  سٹڈی سرکل کا اختتام دعا امام زمانہ ع سے کیا گیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree