پنجاب کی خبریں
وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے راولپنڈی میں بےگناہ شیعہ افراد کی گرفتاری کو پنجاب حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے زیراثر حکومت صوبے میں…
وحدت نیوز(لیہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری 22 جون بروز اتوار ضلع لیہ کا تنظیمی دورہ کریں گے، ایم ڈبلیوایم ضلع لیہ کے مطابق علامہ ناصرعباس جعفری دورہ ضلع لیہ کے دوران سب…
وحدت نیوز(ٹیکسلا) 28 جون کو ٹیکسلا میں عظیم الشان کانفرنس بیاد شہداء منعقد کی جائے گی۔ جس سے سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم علامہ ناصرعباس جعفری، مولانا سخاوت قمی اور سکینہ مہدوی خطاب کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ قلعہ زینبیہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) ایم ڈبلیوایم کے ذیلی شعبے خیرالعمل فاونڈیشن پاکستان کی ریجنل ایگزیکٹو باڈی پنجاب کا اجلاس اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا گیا ،چیئرمین خیرالعمل فاونڈیشن جناب نثار فیضی نے…
وحدت نیوز(ٹوبہ ٹیک سنگھ) دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں شرپسند عناصر کے ساتھ ساتھ موجودہ حکمران برابر کے شریک ہیں، طالبانی دہشت گردوں کو مذاکرات کے نام پر ڈھیل دینا وطن عزیز کے ساتھ غداری اور دہشت گرد عناصر…
وحدت نیوز(ٹوبہ ٹیک سنگھ) مجلس وحدت مسلمین ملک بھر کے مظلومین کی آواز بن کر ابھری ہے اور دہشت گردی، لاقانونیت اور فرقہ واریت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے جس جرأتمندانہ انداز میں صدائے حق بلند کی ہے وہ…
وحدت نیوز(کمالیہ)دہشت گردی کی حالیہ لہر ملکی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، اگر بروقت اقدامات عمل میں نہ لائے گئے تو دہشت گرد عناصر کو شکست دینا مشکل ہوجائے گا، ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین تحصیل کمالیہ کے…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری 26 جون کو دو روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے، اپنے دو روزہ دورے کے دوران ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ مختلف کانفرنسز، سیمینار، جلسہ عام اور مختلف…
وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے رہنماوں کے سی سی پی او اور آر پی او راولپنڈی سے کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں جوہر آباد سے گرفتاربے گناہ باپ بیٹے نظر بلوچ اوراقبال بلوچ سمیت احمد شیخ رہا ہو…
وحدت نیوز(خوشاب) مجلس وحدت مسلمین ضلع خوشاب کے سیکرٹری جنرل مولانا ظہورالحسن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بے گناہ شیعہ افراد کی بلاجواز گرفتاریوں کا عمل فوری طور پر بند کرے اور اصل دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار…