مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے آئندہ تین سال کیلئے اپنی کابینہ کے اراکین کے ناموں کا مرحلہ وار اعلان شروع کردیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بھارت کی حکمران سیاسی جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان کی طرف سے نبی کریم ۖ کی شان میں گستاخانہ کلمات پر شدید ردعمل کا اظہار…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مقصود علی ڈومکی نے ھندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی مرکزی ترجمان نور پور شرما کے بعد نوین جندل کی جانب سے حضور سرور کائنات سید الانبیاء صلی اللہ علیہ…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے زیر اہتمام فکر امام خمینی ؒ سیمینار کا انعقاد گلستان سوسائٹی میں کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ کے زیر اہتمام رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 23 ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کو ایم ڈبلیو ایم کا وائس چیئرمین مقررکر لیا ہے۔اس سلسلے میں مرکزی سیکریٹریٹ کی طرف سے…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین علامہ سید احمد اقبال کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ پٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے تک…
وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کا اسلام آباد میں برسی امام خمینی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکہ اپنے غلاموں کو امریکی نیشنل انٹرسٹ کے لئے استعمال کرتا…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے امام خمینیؒ کی 33ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سامراجی نظام اور عالمی استکباری قوتوں کے خلاف اس صدی کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مقصود علی ڈومکی نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ پٹرول کی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree