The Latest

asghr askriمجلس وحدت مسلمین کی قرآن و اہلبیت کانفرنسز کا سلسلہ جو نشتر پارک کراچی سے شروع ہو ا تھا بھکر کی اس کانفرنس پر اختتام پذیر ہو رہا۔ آج بھکر کے عوام نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ساتھ ہیں۔ علمائ، ذاکرین، ماتمی اور عزاداروں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ ہم اتحاد کے داعی ہیں اور

bhkarshobakhateenظلم کے خلاف استقامت سیدہ زہراء اور سیدہ زینب (س) ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔جنھوں نے اسلام کے آفاقی پیغام کو عام کرتے ہوئے اسلامی فلاحی معاشرے کے قیام کے لئے ظلم کے خلاف قیام کیا۔ یہ الفاظ تھے ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین بھکر کی مسئول خواہر خوشنود زہراء کے جو قرآن و اہل بیت کانفرنس میںہزاروں کی تعداد میں خواہران کو لانے میں کامیاب ہوئی ۔

imamkhomeinpalestineایران کے اسلامی انقلاب کے بانی اور روحانی پیشوا امام خمینی رہ کی جدوجہد سے بھرپور زندگی پر نظر ڈالی جائے تو ہمیں یہ معلوم ہو گا کہ انہوں نے اسلام کو حیاتِ نو عطا کی اور مسلمانوں کو ان کا کھویا ہوا وقار بحال کرنے کی راہ دکھائی۔ انہوں نے اپنے اعمال اور اقدامات سے مسلمانوں کو امت واحدہ کا جزو لاینفک ہونے کا یقین دلایا۔ امام خمینی رہ نے وقت کے یزید،

blastmuzamatضلع مستونگ میں کوئٹہ سے نوشکی جانے والی مسافربس کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ پچاس زخمی ہوگئے ۔ نمائندہ وحدت کے مطابق تین مسافر بسیں مسافروں کو لے کر کوئٹہ سے نوشکی جارہی تھیں کہ مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں سڑک کنارے رکھا گیا دھماکہ خیزمواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہاں سے گذرنے والی ایک بس کو شدید نقصان پہنچا،

mwmflagمجلس وحدت مسلمین بھکر کے سیکرٹری جنرل سفیر حسین شہانی نے کہا ہے کہ چند شرپسند عناصر ملت جعفریہ کی وحدت کے عملی مظاہرے کو دیکھ کر بوکھلاہٹ اور پریشانی کا شکار ہیں جنھوں نے آج شہر میں ہڑتال کے نام پر زبردستی کاروبار بند کروانے کی کوشش کی ہے ۔ان کے امن دشمن عزائم کو وحدت کو فروغ دے کر خاک میں ملا دیںگے۔ ہڑتال کی نہ سمجھ آنے والی منطق کے جواب

nasirabbasbhakar1قرآن و اہلبیت کے دوسرے سیشن میں ملت جعفریہ کے جمع غفیر سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا ہے۔ علامہ ناصر عباس جعفری کو جب ڈائس پر آنے کی دعوت دی گئی تو پنڈال میں موجود فرزندان حیدر کرار نے لبیک یا حسین کے نعروں سے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔ کافی دیر تک فضا ھیئات من الذلہ اور لبیک یا حسین کے

abdulkhaliq1سرزمین بھکر پر ہونے والی اس عظیم الشان قرآن و اہل بیت کانفرنس میں آنے والے تمام مومنین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ ہر علی ولی اللہ پڑھنے والا ہمارے بدن کا حصہ ہے خواہ وہ کہیں بھی رہتا ہو۔ ہم نے چہلم شہداء خانپور سے بیداری ملت کا جوسفر شروع کیا تھا آج کاروان وحدت یہاں پہنچا ہے

nasirsherazi1بھکر میں ہونے والی قرآن و اہل بیت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ کی نسل کشی دراصل نظریہ پاکستان اور استحکام پاکستان کے خلاف جنگ ہے۔ اگر ملت جعفریہ کے وطن دوست سپوت کراچی، کوئٹہ، گلگت بلتستان کے ساتھ ملکی سرحدوں کی حفاظت پر مامور نہ ہوتے تو

bhakarconf3بھکر کے مرکزی امام بارگاہ میں ہونے والی قرآن و اہل بیت کانفرنس وقفہ نماز و طعام کے بعد دوبارہ تلاوت کلام پاک کے بعد لبیک یا حسین کے نعروں سے  شروع ہو چکی ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی، صوبائی اور مقامی قیادت کے ساتھ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے علمائ،ماتمی تنظیموں، انجمنوں اور عزاداروں کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت ہے۔

bhakarconf5مجلس وحدت مسلمین بھکر کے زیر اہتمام قرآن و اہلبیت کانفرنس کے پہلے سیشن سے جہاں علماء نے خطاب کیا وہاں ذاکرین عظام نے بھی ملی بیداری کے حوالے سے ملکی مسائل اور ان کے حل پر روشنی ڈالی۔ ذاکرین عظام جن میں ضیغم عباس، محمد نواز سیدھڑ، ریاض سیال، نصرت عباس چانڈیو اوریاسین خان قندوانی شامل ہیں۔ مختلف ذاکرین اہلبیت ع نے اس عزم کا اظہار کیا ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree