سندھ کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویڑن کی جانب سے لبیک یارسول اللہ (ص) ریلی میں شریک امریکی قونصلیٹ پر امریکی دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے شہید ناموس رسالت سید علی رضا تقوی (رہ) کے چہلم کی مناسبت…
شہید ناموس رسالت (ص)شہید علی رضا تقوی کا چہلم ۲۰ اکتوبر کو امرو ہہ گرواؤنڈ انچولی میں منعقد ہو گی۔لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،انتظامات کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔شہید ناموس…
شہید ناموس رسالت (ص) سید علی رضا تقوی (رہ) کے بھائی مولانا صادق رضا تقوی کثرت رائے سے مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈبلیو ایم پاکستان کراچی ڈویژن کی ڈویژنل شوریٰ…
کندھ کوٹ ( وحدت نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور خیر العمل فاؤنڈیشن کے انچارچ برادر نثار علی فیضی کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ، حالیہ طوفانی بارشوں اور…
عشرہ ناموس رسالت کوپندہ اکتوبر سے پچیس اکتوبر تک منایا جارہا ہے جس کا اعلان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شہید ناموس رسالت کی چہلم کی مناسبت سے گستاخانہ فلم کے خلاف کیا تھا عشرہ ناموس رسالت کی مناسبت سے ایک…
سکھر ( )مجلس وحدت مسلمین کے مر کزی سیکریٹری برائے امور خا رجہ آغا علامہ شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ طا لبا نا ئیزیشن کسی فر قے کا نہیں بلکہ پا کستان کا مسئلہ ہے جس پر اب…
معروف طالبہ ملالہ یوسف زئی پر طالبان کے حملے کے خلاف ملک بھر کی طرح مجلس وحدت مسلمین نوشیروفیروز سندھ میں بھی شدید احتجاج کیا گیا جس کا اہتمام مجلس وحدت نے کیا تھا اس احتجاج میں مظاہرین نے ملالہ…
کراچی میں کالعدم طالبان کے 22مراکز کا قیام سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے حکومت دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے فوری اقدامات کرے ،امریکہ نواز طالبان اورکالعدم دہشت گردگروہوں کے ہاتھوں بیگناہوں کا قتل عام…
کراچی (پ ر) مجلس و حدت مسلمین کراچی ڈویژن ڈسٹرکٹ ملیر کی ضلعی شوریٰ کا اجلا س ضلعی دفتر المصطفیٰ ہا ؤس جعفر طیار سوسائٹی ملیر میں ضلعی سیکریٹری جنرل سجاد اکبر زیدی کی ذیرِ صدارت منعقد ہوا جسمیں ضلعی…
شہید ناموس رسالت شہید رضا تقوی کا چہلم بیس اکتوبر کو کراچی سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں منایا جائے گا اسی مناسبت سے کراچی میں مجلس وحدت کراچی کے زیر اہتمام لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کا انعقاد…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree