سندھ کی خبریں

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین سندھ کی جانب سے شہدائے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی ساتویں برسی کے موقع پر نمائش چورنگی پر دعائیہ تقریب اور خراغاں کیا گیا جس میں مختلف سیاسی و مذہبی سمیت سماجی تنظیموں کے رہنماوں…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے سانحہ پشاور کے 8 سال مکمل ہونے پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔وحدت ہاؤس کراچی سے…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین سندھ دعا کمیٹی کے تحت ہفتہ وار اجتماعی دعائے توسل و جشن ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام کا محفل شاہ خراسان روڈ پر انعقاد کیا گیا جس میں مولانا محمد بشیر انصاری نے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف ملیر ٹاؤن کے صدر بلال خان نیازی سےان کے دفترمیں ملاقات، ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس و تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وفد…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری سیاسیات مبشر حسن نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سالانہ سروے میں محکمہ پولیس کو قومی سطح پر سب سے زیادہ کرپٹ قرار دینا اور اس کے بعد ٹینڈرنگ،…
وحدت نیوز(لاڑکانہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاڑکانہ کا ضلعی شوریٰ اجلاس، امام بارگاہ درِ بتولؑ  لاہوری محلہ لاڑکانہ میں، زیرِ صدارت صوبائی جنرل سیکریٹری محترم چودھری اظہر حسن منعقد ہوا۔ ان کے علاوہ سینیئر نائب صدر برادر طارق بدوی،…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے کہا ہے کہ اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کی بے لوث قربانیوں اور مجاہدتوں کا مقروض ہے، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا کردار رہتی…
وحدت نیوز(کندھ کوٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کے زیر اہتمام " اجلاس ضلعی شورا ، انٹرا پارٹی الیکشن و انتخاب ضلعی صدر " کا پاکیزہ شادی ھال میں انعقاد کیا گیا ہے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس علمائے شیعہ ضلع غربی کراچی کا اجلاس برائے تنظیم نو صوبائی صدر مولانا عبداللہ مطہری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ممبران نے کثرت رائے سے مولانا حمید حسین الحسینی پیش نماز مرکزی مسجد وامام بارگاہ حیدر…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کی کابینہ برائے سال 2022-25  کی تقریب حلف برداری ضلعی سیکریٹریٹ ،وحدت ہاؤس جعفرطیارسوسائٹی میں منعقد ہوئی ،ضلعی صدر سید احسن عباس رضوی نے نامزد اراکین ضلعی کابینہ کے ناموں کا اعلان کیا۔…
Page 16 of 159

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree