سندھ کی خبریں
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی کے وفد نے چودہ نکاتی مطالبات پر عمل درآمد کے لئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے سی ایم ہاوس میں ملاقات کی ، ایم ڈبلیوایم کے وفد کی قیادت سید علی حسین نقوی…
وحدت نیوز(لاڑکانہ) مجلس وحدت مسلمین لاڑکانہ تعلقہ رتوڈيرو اور صدائے امام کونسل رتوڈيرو کی جانب سے مولا غازی عبّاس عليہ السلام کی ولادت با سعادت کے سلسلے ميں ايک مشترکہ جشن کا پروگرام يومِ غازی عبّاس عليہ السلام منعقد کيا…
وحدت نیوز(نوشہروفیروز) مجلس وحدت مسلمین نوشہرو فیروز کے ضلعی سیکریٹری قانون امتیاز حسین میمن نے کہا ہے کہ آئین و قانون تمام پاکستانیوں کے لئے یکساں ہے، جس میں مذہب و مسلک ، رنگ و نسل کی کوئی تفریق نہیں…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید صادق رضا تقوی نے جماعت اسلامی کراچی کےنائب امیر نصر اللہ شجیع کی نا گہانی وفات پر ان کے اہل خانہ اور جماعت اسلامی کی قیادت سے…
وحدت نیوز(کراچی) شیعہ قوم یکم جون کو وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ کرکے نااہل وزیراعلیٰ کا احتساب کرے گی، شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو اب تک گرفتار نہ کرنا حکومت کی کالعدم تکفیری دہشت گردوں کی سرپرستی کا…
وحدت نیوز(کراچی) قصبہ کالونی امام بارگاہ جعفریہ پر دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، کراچی میں دہشتگرد مضبوط ہورہے ہیں، ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ اب مساجد و امام بارگاہ کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نا…
وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین ضلع حیدرآباد کی جانب سے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل پر کراچی سمیت ملک بھر میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف قدم گاہ مولا علی ؑ سے بعد نماز جمعہ احتجاجی ریلی نکالی…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیراہتمام نمائش چورنگی پر شیعہ نسل کشی کیخلاف علامتی احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ احتجاجی دھرنے میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ احمد اقبال رضوی، یعقوب حسینی ، مہدی عابدی…
وحدت نیوز(ماتلی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے تعلقہ ماتلی کے تحت کراچی میں شیعہ نسل کشی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا۔ احتجاج کی قیادت مرکزی سیکریٹری تنظیم سازی یعقوب حسینی نے کی۔ احتجاج میں شرکاء…
وحدت نیوز(قمبر شہدادکوٹ) مجلس وحدت مسلمین قمبرشہدادکوٹ کے تحت مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی کال پر کراچی میں شیعہ نسل کشی کے خلاف نصیر آباد سے حسینی مسجد تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی کی قیادت…