پنجاب کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر میںعلامہ آفتاب حیدر جعفری کی شہادت اور کراچی و کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف یوم احتجاج منایا…
مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد کی جانب سے ،کراچی میں سفاک دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایم ڈبلیو ایم کے راہنما اور ممتاز عالم دین علامہ آفتاب حیدر جعفری کی المناک شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے رہنماؤں علامہ احمد اقبال رضوی اور افسر رضا خان نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ پاکستان معروف ذاکر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ آفتاب حیدر جعفری کی شہادت اور ملک بھر میں…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے صوبائی آفس میں منعقدہ امن و امان کی صورتحال کے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لاہور میں کالعد م دہشت گرد جماعت کو کھلی چھٹی دے کر…
مجلس وحدت مسلمین  پنجاب کے زیراہتمام پنجاب بھر میں یوم غدیر عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ لاہور میں جشن غدیر مختلف مقامات پر ہوئے محلہ شیعیان اندرون موچی دروازہ میں علامہ حیدر الموسوی نے خطاب کیا۔ امام بارگاہ کاروان…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں بے گناہ قید اسیروں کو رہا کیا جائے، ڈسٹرکٹ جیل میں سید حسن رضا شمسی کی شہادت کے بعد ملت جعفریہ سمجھتی ہے…
لاہور میں مختلف شیعہ تنظیموں کی طرف سے نماز عید کے بعد ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ نماز عید کے بعد مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل کی طرف سے ناصر باغ کے…
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیر اہتمام دعائے عرفہ کا اجتماع بیکھے وال موڑ گلشن زہراؑ میں منعقد ہوا جس میں لاہور بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ دعائیہ اجتماع میں تمام مکاتب فکر کے لوگ…

لائیو دعا پرفیض عرفہ امام حسین ع کی مبارک دعا

مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیر اہتمام" روز عرفہ "کے موقع پر امت مسلمہ خاص طورپر کشمیر ، فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں اور وطن عزیز پاکستان کی سلامتی کے لئے" دعائے عرفہ" کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔…
ذی الحجہ کی نویں تاریخ روز عرفہ ھے جو پورے سال میں عبادت اور دعا کے لحاظ سے ممتاز ھے جیسا کہ کوئی بھی رات شب قدر کے برابر فضیلت نھیں رکھتی، روز عرفہ ،بعد از زوال سال کے دنوں…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree