مرکز کی خبریں
وحدت نیوز(کراچی) سا نحہ راولپنڈی ایک عا لمی سا زش کا حصہ ہے جو انتہا ئی خطر نا ک منصو بہ بندی کا نتیجہ تھا جس میں دہشت گر دوں کی معا و نت مقا می قا نون نا فذ…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستا ن کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے سانحہ انچولی میں شہید ہونےوالے سالک جعفری اور ضرغام نقوی کے اہل خانہ سے انکے گھر جا کر تعزیت کی ،جب کہ آغا خان اسپتال…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ حالات و واقعات تقاضا کرتے ہیں کہ ہم خود اپنی قوت بازو کی بنیاد پر اپنی حفاظت کا انتظام کریں۔ پولیس، رینجرز…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ ولایتِ مولا علی ابن ابی طالب علیہ السلام مرکزِ اتحاد و وحدت بین المومنین ہے۔ راولپنڈی واقعے کی سازش رچا کرا…
وحدت نیوز(کوئٹہ ) صوبائی سیکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان میں مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید ناصر شیرازی ایڈووکیٹ نے بلدیاتی انتخابات میں کوئٹہ سے ایم ڈبلیو ایم کے نامزد اور حمایت یافتہ امیدواروں کے ساتھ ملاقا ت کی اور علاقے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) سا نحہ راولپنڈی ایک عا لمی سا زش کا حصہ ہے جو انتہا ئی خطر نا ک منصو بہ بندی کا نتیجہ تھا جس میں دہشت گر دوں کی معا و نت مقا می قا نون نا فذ…
وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ہونیوالی استعماری سازشوں کے پیش نظر عصر حاضر میں عزادای امام حسین (ع) اوجب ترین عبادت…
وحدت نیوز (راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شفقت شیرازی نے کہا ہے کہ عزاداری ہماری شہ رگ حیات ہے ، ہماری گردنیں تو کٹ سکتی ہیں لیکن مجالس و جلوسہائے عزا نہیں رک سکتے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ ملت تشیع میلاد النبی اور عزاداری کے جلوسوں کے حوالے سے کوئی دباؤ یا بلیک میلنگ قبول…
راولپنڈی ( وحدت نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین نے کہا ہے کہ سانحہ راجہ بازار کے بعد صوبائی حکومت ، پولیس اور انتظامیہ کی متعصبانہ پالیسیوں کا نشانہ بننے والے اسیروں کے لواحقین…