شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ سیدہ معصومہ نقوی نے 13 جمادی الاول آغاز ایام شہادت جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بی بی دو عالم کی…
وحدت نیوز(گلگت)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی جانب سے آزادی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ، ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین گلگت کی صدر محترمہ…
وحدت نیوز(گلگت) اپوزیشن ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ خواتین کنیز فاطمہ نے آج اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے نظام کو چلانے میں مکمل…
وحدت نیوز(اسلام آباد) ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین راولپنڈی و اسلام آباد کی صدر محترمہ صدیقہ کائنات نے مختلف علاقوں میں یونٹ سازی کی اس سلسلے میں دورہ جات کیئے اورشکریال کری روڈ کی یونٹ صدر محترمہ راحیلہ مختار ،…
وحدت نیوز(گلگت)ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین گلگت ڈویژن کی صدر وسابق ممبر گلگت بلتستان اسمبلی محترمہ بی بی سلیمہ اور نائب صدر محترمہ صائمہ شفیع نےحیدر پورہ (ڈومیال) گلگت کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے نیا یونٹ تشکیل دیا جس…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹریٹ لاہور میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات جناب اسد عباس نقوی کی زیر صدارت ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور کی تحصیل صدور کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں…
وحدت نیوز(روات) مرکزی صدر ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین  محترمہ سیدہ معصومہ نقوی نےجمال الدین کے علاقے میں  خطاب کرتے ہوئے حالات حاضرہ کے موضوع پر روشنی ڈالی اور فلسطین کے مظلومین کی حمایت میں12 نومبر کو امریکی سفارت خانے تک…
وحدت نیوز(راولپنڈی)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے اڈیالہ روڈ پر واقع گلشن شمال کے علاقے میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا یونٹ تشکیل دیا محترمہ حر اناب صدر اور محترمہ منتظرہ بی بی…
وحدت نیوز(لاہور)مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ معصومہ نقوی نے علامہ اقبال کے146ویں یوم پیدائش کے موقع پر کہا کہ آج ہم اس پاک سرزمین پر آزادی کا سانس لے رہے ہیں یہ  درحقیقت فکر اقبال کا…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان وومن ونگ کی جانب سے قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں سالانہ مرکزی تنظیمی کنونشن بعنوان حماسہ فلسطین کردار زینبی و بانوان عصر حاضر کا انعقاد ہوا ،مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین محترمہ…
Page 3 of 82

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree