خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز(پاراچنار) ریاض حسین بنگش کومجلس وحدت مسلمین پاراچنار کا عبوری سیکرٹری جنرل چن لیا گیا ہے، اس سلسلے میں پارا چنار میں ایم ڈبلیوایم خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پہلا تنظیمی کنونشن منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز(ہنگو) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبطین حسین الحسینی نے ہنگو میں  امامیہ علماء کونسل کے اراکین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے جامعہ عسکریہ ہنگو میں عید ملن پارٹی میں بھی شرکت…
وحدت نیوز(کوہاٹ) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام 10 اگست کو کوہاٹ میں ’’یوم عزم وفائے حسین ع‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والے اجتماع کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف…
وحدت نیوز(اورکزئی ایجنسی) مجلس وحدت مسلمین اورکزئی ایجنسی کے سیکرٹری جنرل علامہ مصطفیٰ بہشتی نے اعلان کیا ہے کہ شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) کی 26ویں برسی 3 اگست کو بھرپور انداز میں منائی جائی گی۔ ان…
وحدت نیوز(خیبر پختونخواہ) رہبر کبیرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے فرمان پر ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس پاکستان میں بھی بھرپور انداز میں منایا گیا، ملک بھر کے گوش و کنار…
وحدت نیوز(پشاور) تحریک آذادی قدس پشاور کے زیر اہتمام ملک کے دیگر حصوں کی طرح پشاور میں میں بھی بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس سینکڑوں کی تعداد مختلف جماعتوں کارکناں، قائدیں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے…
وحدت نیوز ( ڈیرہ اسماعیل خان) مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ سٹو ڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈی آئی خان ڈویژن کے زیر اہتمام جمعتہ الوداع یوم القدس کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا گیا جسکی قیادت مجلس وحدت مسلمین کے…
وحدت نیوز(ہری پور) عالمی یوم القدس انقلاب اسلامی و مسلمانوں کی فتح کا دن ہے اسرائیلی جارحیت و ناحق قتل عام پر عالمی استعماری طاقتوں کی بھرپور مزمت کرتے ہیں فلسطین و غزہ کے بے گناہ کشتدگان کے غم میں…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین حسین الحسینی نے کہا ہے کہ 10 اگست کو سرزمین کوہاٹ پر ملت تشیع کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں علاقہ بنگش کے ہزاروں عوام…
وحدت نیوز(ایبٹ آباد) مجلس وحدت مسلمین یونین کونسل جھنگڑہ کے زیراہتمام یوم ضربت علی علیہ السلام کی مناسب سے مجلس عزا و افطار کا اہتمام کیا گیا، جس کا آغاز حسین علوی مشہدی نے زیارت عاشورہ پڑھ کر کیا۔ اس…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree