پنجاب کی خبریں
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا ہے کہ آل سعود اپنی اسلام و پاکستان دشمن ترک کر کے برمی مسلمانوں کی نسل کشی پر آواز بلند کریں۔ خود کو اسلامی دنیا کا لیڈر کہنے…
ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں کے اعزاز میں افطار ڈنر، نقشہ سحر و افطار کی اشاعت، یوم القدس ریلی۔ ایم ڈبلیو ایم فیصل آباد کی ضلعی کابینہ کا اجلاس ضلعی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی کی زیر صدارت…
مجلس وحدت مسلمین ڈھڈیال کے سیکرٹری جنرل خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ اسرائیل صفحہ ہستی سے جلد مٹ جائے گی۔ کیونکہ اسرائیل شر ہے اور شر مٹنے کو ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یوم القدس سابقہ روایات کے…
ڈھوک پراچہ راولپنڈی میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے نئے یونٹ کا قیام۔ رفعت فاطمہ سیکرٹری جنرل منتخب
ڈھوک پراچہ راولپنڈی میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا نیا یونٹ تشکیل دے دیا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا تنظیمی اجلاس ضلعی سیکرٹری جنرل سیدہ ام رباب زیدی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں علاقہ بھر…
مجلس وحدت مسلمین گوجرانوالہ گرجاکھ یونٹ کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم گرجاکھ یونٹ کے زیر اہتمام حاجی نواز علی کی رہائش گاہ پر ماہانہ درس قرآن کا اہتمام کیا گیا۔…
مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنر ل ضلع لاہور علامہ محمد اقبال کامرانی کی والدہ بقضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں ۔ ان کا نماز جنازہ حوزہ علمیہ بقےة اللہ میں ادا کی گئی اور سینکڑوں سوگواران کی موجودگی…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے نا اہل وزیر اعلیٰ کا غیر دانشمندانہ فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کوکمزور کرنے کا باعث بنے گا۔ انہوں نے یہ…
مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار نقوی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلی کی طرف سے جاری ہونے والا بیان آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے۔ میڈیا کو جاری کیے…
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا ہے کہ ہم صدر پاکستان اور وزیراعلی گلگت بلتستان کو متنبہ کرتے ہیں اگر انتظامیہ اپنی ان بزدلانہ کاروائیوں سے باز نہ آئی تو ملت جعفریہ اسلام آباد…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ آئینہ تاریخ میں رمضان نزول قرآن کے ساتھ ساتھ فتح بدر کا مہینہ ہے۔ رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں مسلمانوں نے مشرکین کو شکست…