پنجاب کی خبریں

وحدت نیوز (راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری کی خصصی ہدایات پر علامہ علی اکبر کاظمی کی زیر نگرانی ایم ڈبلیوایم ضلع راولپنڈی کی عبوری کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، علامہ علی اکبر…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے رہنماؤں کی تین روزہ تریتی و تنظیمی معرفت ولایت ورکشاپ جامعہ شہید مطہری ملتان میں منعقد ہوئی، ورکشاپ میں ملتان، لاہور،خانیوال،فیصل آباد،جھنگ،چنیوٹ،مظفرگڑھ،لیہ،بھکر،راجن پور،سرگودھا، خوشاب، لاہور،ساہیوال سمیت صوبے بھر کے کارکنوں نے…
وحدت نیوز (ملتان) مجلس وحدت مسلمین پنجاب شعبہ تربیت کے زیر اہتمام پنجاب بھر کے تنظیمی کارکنان کی تربیتی ورکشاپ بعنوان ناصران ولایت ملتان میں  شروع ہوچکی ہے، جامعہ شہید مطہری چوک قذافی میں منعقدہ اس ورکشاپ میں مجلس وحدت…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام لاہور میں اسلام پورہ کی مرکزی جامع مسجد صاحب الزمان سے دہشتگردی کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا…
وحدت نیوز (ملتان)  مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے کہا ہے کہ عدلیہ دہشت گردوں کی پھانسی کو روک کر دہشت گردوں کو حوصلہ فراہم کررہی ہے، تکفیری دہشت گردوں کی پھانسی…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان لاہور ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد اقبال کامرانی نے کینال ویو لاہور میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل تک اہل تشیع کے دشمن اہل تشیع کو…
وحدت نیوز (علی پور) مجلس وحدت مسلمین ڈسٹر کٹ علی پور کے زیر اہتمام امام بار گاہ مہا جرین علی پور میں سا نحہ پشاور کے شہدائے سے اظہار یکجہتی کے لیے آل پالٹیز کانفر نس کا انعقاد کی گیا…
وحدت نیوز(سرگودھا) مجلس وحدت مسلمین اورآئی ایس او ساہیوال سرگودھاکے زیر اہتمام  سانحہ پشاور خلاف احتجاجی ریلی نکالی گی جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ریلی امام بارگاہ حسین آباد سے شروع ہوئی اور لاری اڈا پر…
وحدت نیوز (اوچشریف) مجلس وحدت مسلمین پاکستان اوچشریف و امامیہ اسٹوڈ نٹس آرگنا ئز یشن پا کستان یونٹ اوچشریف نے گذشتہ رات اوچشریف میں علمدار چوک پرقر آن خوانی اور چر اغاں کیاجس میں مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سیکر…
وحدت نیوز (ٹوبہ ٹیک سنگھ)  گزشتہ روز پشاور میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے اور اُس کے نتیجے میں 100 سے زائد بچوں کی شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی…
Page 87 of 126

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree