Print this page

کوئٹہ : ایم ڈبلیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی آغا رضا کی جلوس میلاد النبی ﷺ میں شرکت

16 جنوری 2014

وحدت نیوز(کوئٹہ) ناصر ملت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل پر ایم ڈبلیوایم کے رکن بلوچستان اسمبلی آغا محمد رضا اور علامہ سید ہاشم موسوی نے کوئٹہ میں مرکزی جلوس عید میلاد النبیﷺ میں شرکت کی ، اس موقع پر علمائے اہل سنت نے دونوں رہنما ئوں کو جلوس میلاد النبیﷺ میں خوش آمدید کہا ، ایم موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی جلوس میلاد البنی ﷺ میں شریک تھے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree