Print this page

مرکزی رہنمامجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ عبدالحسین الحسینی کا دورہ بنوں کمشنر اور پولیس حکام سے ملاقات

14 دسمبر 2022

وحدت نیوز(بنوں)مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ مجلس علماء شعیہ کے مرکزی سپریم کونسل کے ممبر علامہ سید عبد الحسین الحسینی کا دو روزہ دو رہ بنوں ۔اس موقع پر بنوں مشران کی جانب سے اپنے مطالبات کے لئے دئے گئے دھرنے میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ انہوں نے انکے مطالبات کی حمایت کی۔

 اس موقع پر وزیر ٹرانسپورٹرز۔ کمشنر بنوں ، ڈی سی بنوں اور دیگر افسران بھی موجود تھے جنہوں نے مظاہرین کی مطالبات منظور کئے۔ علامہ عبد الحسین حسینی نے کمشنر بنوں اور ڈی سی بنوں اور ڈی پی او بنوں سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں اور بنوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree