Print this page

نوابشاہ، لاپتہ افراد کی رہائی اور علامہ حسن ظفر نقوی سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

09 اکتوبر 2017

وحدت نیوز (نوابشاھ) مجلس وحدت مسلمین ضلع نوابشاھ کی طرف سے لاپتہ شیعہ جوانوں کی رہائی اور مرد مجاھد علامہ حسن ظفر نقوی سے اظھار یکجھتی کے لئے احتجاج کیا گیا پریس کلب نوابشاھ کے سامنے مولانا سجاد حسین اور سید نبی شاھ نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ھمارے بیگناھ جوانوں کر رہا کیا جائے یا عدالتوں میں پیش کیا جائے، یہ کیسا ظلم ھے مسلسل قتل بھی ھم ھو رھے ھیں اور اسیر بھی ھمیں بنایا جارھا ھے، ظالم اور مظلوم کو ایک صف میں کھڑا کرنا ظلم ھے، جو اب برداشت سے باھر ھے اگر قبلہ حسن ظفر نقوی نے جیل بھرو تحریک کا ھمیں حکم دیا تو ھم اپنے بچوں کے ساتھ گرفتاریاں پیش کرینگے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree